09:30 pm
بلی توانسانوں سے بھی زیادہ عقلمندنکلی ،گھرمیں داخل ہونے کے لیے ایساکیاکام کرڈالاکہ ہردیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

سیؤل(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا سے ایک بلی کے دروازے کا پاس ورڈ لگا کر گھر کے اندر داخل ہونے کی ایسی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے کہ انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا۔ ٹائمزنو نیوز (Times Now News)کے مطابق گھر کے مالک نے یہ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس میں ایک آوارہ بلی کو گھر کے مرکزی دروازے کا پاس ورڈ لگا کر گھر کے اندر داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ٹی وی چینل ایس وی ایس سے بات کرتے ہوئے اس آدمی نے بتایا کہ چند ہفتے
قبل میں نے دروازے کے باہر اس بلی کو بولتے ہوئے سنا اور اسے اندر لے آیا۔ میں نے اسے کھانے کو دیا، اسے نہلایا اور اس کی دیکھ بھال کی اور اگلے روز اسے واپس باہر چھوڑ دیا۔اس کے بعد بھی یہ بلی اکثر گھر کے دروازے کے باہر بیٹھی نظر آتی تھی اور ہم اسے کھانے کو دے دیا کرتے تھے۔ چند ہفتے قبل اس نے خود بخود ہمارے گھر کے دروازے کا پاس ورڈ لگا کر اندر داخل ہونا شروع کر دیا، جس پر ہم پریشان رہ گئے۔آدمی نے بتایا کہ ”میں اور میری بیوی دونوں بلیوں سے بہت محبت کرتے تھے اور جب یہ بلی دن میں کئی کئی بار خود پاس ورڈ لگا کر گھر میں داخل ہونے لگی تو ہم نے اسے گود لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اب یہ بلی بھی ہماری فیملی کا حصہ بن چکی ہے اور ہم نے اسے ’دوی بم‘ کا نام دیا ہے۔ اب بھی یہ بلی خود ہی گھر سے باہر جاتی اور خود ہی پاس ورڈ لگا کر دروازہ کھولتی اور اندر آ جاتی ہے۔ ہمیں کبھی بھی اٹھ کر اس کے لیے دروازہ نہیں کھولنا پڑا۔“

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان