09:38 pm
یہاں سے ’’موٹے لوگ‘‘ کرائے پر دستیاب ہیں!

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں ایک نئی آن لائن سروس شروع ہوئی ہے جہاں سے موٹے اور بھاری بھرکم افراد کو 18 ڈالر (2800 پاکستانی روپے) فی گھنٹہ کے حساب سے کرائے پر لیا جاسکتا ہے۔’’ڈیبوکاری‘‘ نامی اس سروس کو ’’مسٹر بلس‘‘ نے شروع کیا ہے جو اس سے پہلے موٹے لوگوں کےلیے ’’کیوزیلا‘‘ کے نام سے ایک فیشن برانڈ بھی لانچ کرچکے ہیں۔ڈیبوکاری میں شمولیت کےلیے جاپانی شہری ہونے کے ساتھ ساتھ کم از کم 100 کلوگرام وزنی ہونا بھی شرط ہے۔بتاتے چلیں کہ
جاپان میں موٹے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے جبکہ 100 کلوگرام یا اس سے بھی زیادہ وزن والے افراد ان سے بھی زیادہ کم یاب ہیں۔مسٹر بلس نے 2017 میں بطورِ خاص موٹے افراد کےلیے ایک ٹیلنٹ ایجنسی بھی شروع کی تھی جس میں اب تک تقریباً 45 افراد بھرتی ہوچکے ہیں۔ڈیبوکاری کےلیے فی الحال ان ہی لوگوں سے کام چلایا جائے گا لیکن مزید افراد بھی رجسٹر ہوچکے ہیں۔لیکن کوئی کسی موٹے آدمی کو کرائے پر کیوں لے گا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر بلس نے بتایا کہ کسی فیشن برانڈ کو بڑے (پلس) سائز والے کپڑوں کےلیے ماڈل کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ادارہ اپنے ڈائٹ پلان کا اشتہار بنوانا چاہتا ہو؛ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کسی فرد کو ہمت بڑھانے کےلیے خود سے موٹے افراد سے ملانے کی ضرورت ہو تاکہ وہ خود کو بہت زیادہ موٹا محسوس نہ کرے۔مسٹر بلس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ بھی اس سروس کےلیے کام کریں گے، انہیں ’’موٹا‘‘ کہلوانے میں شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہیے۔جو لوگ بھی ڈیبوکاری سروس میں کام کریں گے، معاوضے کی پوری رقم ان ہی کو ملے گی جبکہ کمپنی صرف اور صرف ’’کلائنٹ سے مذاکرات کی فیس‘‘ وصول کرنے کی مجاز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے