09:46 pm
پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال  گدھوں کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف حکومت کے تین سال میں 2 لاکھ گدھے بڑھ گئے، اقتصادی سروے رپورٹ 2020-21 میں دلچسپ انکشاف سامنے آگئے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق 2018-19 میں ملک میں گدھوں کی تعداد 54 لاکھ تھی جو کہ 2020-21 میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہو گئی، گائے 37 لاکھ، بھینسوں کی تعداد میں 24 لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑ بکریاں اور اونٹوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا، تاہم رپورٹ کے مطابق گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی
اضافہ نہ ہوا۔دوسری جانب اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران آٹو موبائل انڈسٹری کی ترقی میں 182 فیصد تک اضافہ ہوا. کاروں کی مینوفیکچرنگ میں 36.4 فیصد اضافہ ہوا، نئی کاروں کی تعداد 88 ہزار 628 سے بڑھ کر ایک لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گئی، جیپ کی پیداوار میں 182.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بسوں کی پیداوار 4.3 فیصد، ٹرک 2.6 فیصد بڑھ گئے۔ ایک سال میں ٹریکٹرز کی پیداوار میں 65.2 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ان ایکشن، چالان تو اب ضرور کٹے گا

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا، حکومتی پلان بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست