12:31 pm
تاجروں سے خریداری کے نام پر بلیک میلنگ کے ذریعے لاکھوں روپے بٹورنے والا گروہ گرفتار

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت کے تاجروں سے خریداری کے نام پر بلیک میلنگ کے ذریعے لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کا سرگنہ سمیت گرفتار خواتین گروہ کا تعلق پنجاب سے ہے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پارک ہوٹل کے مقام سے سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا گرفتار گروہ نے دوان تفتیش گلگت کے تاجروں سے خریداری کے نام پر لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے سٹی پولیس کا دعوی گلگت سٹی پولیس افیسر نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے
​​​​​​​ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے گروہ جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں گلگت کے مختلف بازاروں مارکیٹوں سے خریداری کے نام پر بلیک میلنگ کے ذریعے لاکھوں روپے بٹور لیئے تھے متاثرہ تاجروں کی درخواست پر سٹی پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مخبر کی اطلاع پر گروہ سمیت گروہ کا سرغنہ بھی پارک ہوٹل کے مقام سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا بعدازاں دونوں خواتین کو آئیر پورٹ خواتین تھانہ جبکہ دونوں مردوں کو سٹی تھانہ منتقل کرکے تفتیش شروع کردیا ہے ابتدائی مرحلے میں دوران تفتیش پنجاب سے تعلق رکھنے والے گروہ نے گلگت کے تاجروں سے خریداری کے نام پر بلیک میل کرکے لاکھوں روپے سمیت بھاری مالیت کے سامان بھی اٹھانے کا اعتراف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات بھی متوقع ہیں مکمل تفتیش کے بعد اصل حقائق سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے