12:40 pm
کم عمر ارب پتی لڑکی نے بڑے بڑے کاروباری افراد کو کیسے بیوقوف بنایا؟

کم عمر ارب پتی لڑکی نے بڑے بڑے کاروباری افراد کو کیسے بیوقوف بنایا؟

12:40 pm


پیسے کی چمک دھمک نے آج ہر شخص کو ہی اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے جس کی وجہ سے ہر فرد چاہتا ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ پیسے ہوں اس کیلئے وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت 19 سالہ الزبتھ ہومز ہیں جنہیں دنیا کی سب سے کم عمر ترین امیر لڑکی ہونے کا اعزاز تو حاصل ہے۔اس ارب پتی خاتون نے ایڈیسن نامی ایک مشین دریافت کر کے طب کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر دیا ، دنیا کی اس کم عمر ترین سیلف میڈ خاتون 
نے یہ دعویٰ کیا کہ انکی مشین میں صرف خون کے چند قطرے ڈالنے سے یہ مشین سینکڑوں ٹیسٹ کر سکتی ہے جن میں کینسر اور کولیسٹرول کی مقدار کا ٹیسٹ سر فہرست ہے ۔لیکن انکا یہ دعویٰ صرف و صرف جھوٹ تھا اور کچھ نہیں کیونکہ انکی مشین ایڈیسن میں بہت خامیاں تھیں اور یہ بھی انہیں مشینوں سے ٹیسٹ کیا کرتیں تھیں جن سے دیگر لوگ ٹیسٹ کرتے ہیں ، انہوں نے اس حوالے سے ایک تھیرا نوس نامی کمپنی بھی قائم کر رکھی تھی جس کی مالیت بڑے بڑے کاروباری حضرات کی انکی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کے بعد 9 ارب ڈالرز تک جا پہنچی ۔اگست 2015ء میں صحت کے حوالے سے امریکی ادارے ایف ڈی اے نے تھیرانوس کے بارے میں اپنی تحقیقات کا آغاز کیا، جس سے پتہ چلا کہ ان کے ٹیسٹ نظام میں ’بڑی خامیاں‘ ہیں، ایف ڈی اے کے بعد 2015 اکتوبر میں مشہور امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ صحافی جان کریرو نے بھی تحقیقات شائع کردی جو کمپنی کے زوال کا باعث بنی۔خیال رہے کہ وال اسٹریٹ جرنل نیوز کارپوریشن کی ملکیت ہے جو میڈیا کی معروف شخصیت روپرٹ مرڈوک کی ملکیت ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وال اسٹریٹ جنرل کے مالک روپرٹ مرڈوک بھی ’تھیرانوس‘ میں سرمایہ رکھتے تھے۔ایلزبتھ ہومز کوخبر ہوگئی تھی کہ وال اسٹریٹ جرنل میں خبر شائع ہونے والی ہے، اس لیے انہوں نے براہِ راست مرڈوک سے رابطہ کیا اور اس خبر کو رکوانے کا مطالبہ کیا ۔جس پر مرڈوک نے کہا کہ انہیں اپنے ایڈیٹر پر بھروسا ہے، اگر خبر میں کوئی کمی یا خامی ہوئی تو وہ اسے شائع نہیں کریں گے لیکن یہ خبر شائع ہو گئی اور تھیرانوس کے لیے ’ایٹم بم‘ ثابت ہوئی۔صحافی کیریرو نے اس رپورٹ میں بتایا کہ تھیرانوس کی بلڈ ٹیسٹنگ مشین ’ایڈیسن‘ درست نتائج نہیں دے سکتی۔ اس لیے ملنے والے سیمپلز کے لیے وہی روایتی مشینیں استعمال کر کے نتائج دے رہا ہے، جو سب استعمال کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ یہ 19 سالہ لڑکی موبائل فون کے مشہور برانڈ ایپل کے مالک اسٹیو جابز کی طرح بننا چاہتی تھی اور انہی کی طرح کپڑے بھی پہنتی تھی اپنے اس خواب کو پورا کرنے میں یہ کافی حد تک کامیاب بھی ہو گئیں تھیں اور اب مجرم قرار پانے کے بعد ان پر 20 سال کیلئے قید لاکھوں ڈالرز جرمانے کا قوی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

کچلنے کی کوشش یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے