10:59 am
عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

10:59 am

سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر پرتھ  میں رہنے والی 35سالہ جڑواں بہنوں اینا اور لوسی دونوں کو ایک ہی شخص 37 سالہ بین بائرنزسے پیار ہوا اور دونوں اسی کے ساتھ گزشتہ دس برسوں سے رہتی ہیں ۔ 
اب ان بہنوں نے بین سے منگنی کرلی ہے ۔ یہ دونوں بہنیں اکھٹے ناشتہ اور اکھٹے ہی باتھ روم جاتی ہیں۔ ان دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ویب رپورٹس کےمطابق کافی عرصہ سے اینا اور لوسی سوشل میڈیا پر چھائی ہو ئی ہیں ۔ یہ دونوں بہنیں ایک جیسی نظر آتی ہیں ۔ اپنے ایک جیسے چہرے کے علاوہ ان بہنوں کی بحث کی ایک خاص وجہ سے بھی ہوتی ہےکہ ان دونوں کو ایک ہی شخص سے پیار ہوا اور دونوں اسی کے ساتھ رہتی ہیں ۔ بین نام کے پارٹنر جو کہ پیشے کے اعتبار سے الیکٹریشن ہے کو دونوں بہنیں شیئر کرتی ہیں ۔ 2011 سے بین کے ساتھ اکھٹے رہنے کے بعد انہوں نے اب اس سے منگنی کرلی ہے ۔ ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ اینا اور لوسی کو بین سے ایک ہی نظر میں پیار ہوگیا تھا ۔ تینوں ایک بڑے سے بیڈ پر ایک ساتھ ہی سوتے ہیں ۔ اپنے ایک پارٹنر کو شیئر کرنے کی بات پر اینا اور لوسی کہتی ہیں کہ انہیں اس میں کچھ عجیب نہیں لگتا ۔ بین ہم دونوں بہنوں کے پرنس چارمنگ ہیں ۔بین نے دونوں بہنوں کو ایک ساتھ پرپوز کیا ۔ ان کی منگنی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ اس نے ایک باکس میں دو انگوٹھی کے ساتھ اینا اور لوسی کو ایک مرتبہ میں پرپوز کیا ۔ بہنوں کو پرپوز کرتے ہوئے بین نے کہا کہ دونوں ہی میری دنیا ہیں اور وہ اپنی پوری زندگی ان کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ۔ لیکن اگر آسٹریلیا کے قانون کی بات کریں تو یہ تینوں شادی نہیں کرسکتے ۔ یہاں کے قانون کے مطابق تین لوگ شادی نہیں کرسکتے ہیں ۔اس مشکل کو حل کرنے کیلئے اینا اور لوسی کسی ایسے ملک میں بسنا چاہتی ہیں ، جہاں یہ قانونی طور پر جائز ہو ۔ اس فہرست میں ملیشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں ۔ بین نے کہا کہ وہ بھلے ہی آسٹریلیا میں شادی نہیں کرسکتے ، لیکن منگنی تو کرہی سکتے تھے ۔ وہی انہوں نے کیا ۔ اب یہ تینوں اپنے تعلقات میں پیش قدمی کرکے اپنی فیملی کو بڑھانا چاہتے ہیں ۔ ان کے رشتوں پر لوگوں کے کئی طرح کے کمنٹس آتے رہتے ہیں ، جس میں سے یہ منفی کمنٹس ہٹاکر اچھی چیزوں پر توجہ دیتے ہیں ۔اینا اور لوسی نے کہا کہ بچپن سے ہی انہیں ہر کچھ ایک جیسا پسند آتا تھا ۔ ایسے میں جب ایک ہی لڑکے پر ان کا دل آیا تو انہیں کچھ بھی عجیب نہیں لگا ۔ وہ تینوں ایک ساتھ ایک گھر اور ایک کمرے میں رہتے ہیں ۔اب دونوں بہنیں ایک ہی وقت پر بچہ پیدا کرنا چاہتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو