07:21 pm
ایسا گاؤں جہاں جانے کیلئے اپنڈکس کا آپریشن کرانا ضروری، لیکن کیوں؟؟

دنیا کے سب سے سرد مقام بر اعظم انٹارکٹیکا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے کہ جہاں رہنے یا سیر کرنے یا کیلئے یہ شرط عائد ہے کہ آپ کو اپنا اپینڈکس نکالنا پڑتا ہے اس کے بغیر آپ وہاں قدم بھی نہیں رکھ سکتے۔انٹارکٹیکا میں ایک بستی ہے جس میں ایک اسکول ، ایک پوسٹ آفس اور متعدد مکانات ہیں۔ یہ علاقہ دوسرے دیہات کی طرح ہی ہے لیکن صرف ایک فر ق ہے وہ یہ کہ کسی بھی شخص کو اس علاقے کے اندر جانے کے لئے اپنڈکس کی سرجری ضرور کروانی ہوگی۔لاس اسٹرالز انٹارکٹیکا
کا وہ علاقہ ہے جہاں کا درجہ حرارت منفی 60تک بھی پہنچ جاتا ہے، اس علاقے میں جانا بھی انتہائی دشوار ہے، اس کے لیے سمندر میں600میل کی مسافت طے کرنا پڑتی ہے۔اس راستے میں ہوا اور برف کے اتنے شدید اور خطرناک طوفان آتے ہیں کہ جان تک خطرے میں پڑجاتی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاں جانے کیلئے یہ کڑی شرط ہے کہ آپ کو اپنا اپنڈکس نکلوانا پڑے گا۔گاؤں میں داخلے لیے اتنی کڑی شرط لگانے کا مقصد یہ ہے کہ وہاں سے سینکڑوں میل دور تک کسی مریض کیلئے کوئی اسپتال یا فرسٹ ایڈ دینے کیلئے بھی کوئی طبی مرکز ہی نہیں ہے۔ لہٰذا وہاں جانے کیلئے اپنڈکس نکلوانا لازمی امر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے