04:21 pm
امریکہ میں لاکھوں شہد کی مکھیاں دو دن سے ایک کار کا پیچھا کر رہی ہیں، وجہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

امریکہ میں لاکھوں شہد کی مکھیاں دو دن سے ایک کار کا پیچھا کر رہی ہیں، وجہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے

04:21 pm


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یہ ایک زبردست فوج کی کہانی ہے جو اپنی ملکہ کو بچانے کے لئے دو دن سے ایک کار کا پیچھا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بوڑھی خاتون کیرول ہورتھ نے اپنی گاڑی پر جب ایک نیچر ریزرو کا دورہ کیا تو ایک چھوٹا سا مسافر غلطی سے اس کی گاڑی میں سوار ہو گیا۔ واپسی پر کیرول نے بیک مرر میں دیکھا تو لاکھوں مکھیاں اس کی گاڑی کا پیچھا کر رہی تھیں بعد
ازاں وہ ہاورڈفورویسٹ مغربی ویلز میں شاپنگ کیلئے گئیں۔ واپس آئیں تو ان کی گاڑی کے ارد گرد لاکھوں مکھیوں نے منڈلانا شروع کر دیالیکن کیرول نے اس بات کا زیادہ نوٹس نہیں لیا۔ کچھ دیر بعد جب انہوں نے دوبارہ ایک جگہ کار پارک کی اور واپس آئیں تو مکھیاں کار کے اوپر بیٹھی ہوئی تھیں جس پر انہوں نے نیشنل پارک رینجرز کو بلوایا جنہوں نے ان مکھیوں کو ڈبوں میں بند کر کے واپس نیشنل پارک میں چھوڑ دیا۔ اگلے دن صبح کیرول کہیں جانے کیلئے اپنی پارک کی ہوئی گاڑی کے پاس آئیں تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گئیں کہ پھر شہد کی مکھیاں اسی گاڑی پر موجود تھیں جو کہ ایک حیران کن بات تھی جس پر دوبارہ نیشنل پارک رینجرز کو بلوایا گیا اور ساتھ شہد کی مکھیوں کے ماہرین کو بھی بلوایا گیا۔ ماہرین نے تحقیقات کے بعد کہا کہ یہ بڑی حیرت کی بات ہے کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا انوکھا واقعہ نہیں دیکھااور انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ شہد کی مکھیاں ہمیشہ ملکہ مکھی کی پیروی کرتی ہیں ممکن ہے ملکہ مکھی گاڑی کے اندر ہو جس کی وجہ سے شہد کی مکھیوں کی فوج اس گاڑی کا پیچھا کر رہی ہے ٗ نیشنل رینجرزدوبارہ مکھیوں کو جنگل چھوڑ آئے ہیں اور آج گاڑی میں سے ملکہ مکھی کی تلاش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان