08:49 pm
ایک ساتھ ہزاروں مچھلیاں ۔۔ جھیل میں ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

آج ہم آپکو ایسے واقعہ کے بارے میں بتائیں گے جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے۔ امریکا کی ریاست یوتھا میں ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرائی گئی ہیں یہاں یہ واضح کر دینا بہت ضروری ہے کہ یہ مچھلیاں ایک خاص مقصد کے تحت گرائی گئی ہیں اور وہ مقصد یہ ہے کہ ریاست یوتھا کی ایک جھیل میں مچلیوں کی تعداد بہت کم ہوتی جا رہی تھی۔اس لیے جہاز سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں گرائی گئیں تاکہ ان کی تعداد میں اضافہ ہو اور انکی
افزائش نسل بھی ممکن ہو سکے۔ یہ ویڈیو ریاست یوتھا کے وائلڈ لائف ریسورسز ڈویثرن نے اپنے فیس بک پیج پر اپلوڈ کی ہے جس میں مچھلیوں کے ری اسٹاکنگ کے عمل کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جو کہ دیکھنے والوں کیلئے خاصا دلچسپ تھا۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس ویڈیو پر اب تک 1 ہزار سے زائد لائکس بھی آچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال