08:50 pm
2 لاکھ روپے کی چائے اور ۔۔ دنیا کے 5 مہنگے ترین کھانے جو کھانے کے بارے میں امیر سے امیر افراد بھی سوچتے ہیں، جانیں وہ کون سے ہیں؟

2 لاکھ روپے کی چائے اور ۔۔ دنیا کے 5 مہنگے ترین کھانے جو کھانے کے بارے میں امیر سے امیر افراد بھی سوچتے ہیں، جانیں وہ کون سے ہیں؟

08:50 pm

زندہ رہنے کے لئے کھانا کھانا ایک اہم اور بنیادی ضرورت ہے لیکن کچھ کھانے کی چیزیں اتنی مہنگی ہوتی ہیں کہ ایک عام انسان اپنی پوری زندگی میں انھیں کھانا تو دور بلکہ دیکھ بھی نہیں پاتا۔ البتہ رئیس اور امیر افراد ان چیزوں کی قیمت ادا کرسکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم دنیا کی ان مہنگی ترین اشیاء کے بارے میں بات کریں گے جنھیں لوگ کھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں زعفران زعفران اپنی منفرد خوشبو اور خوبصورت رنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں
کافی مقبول ہے۔ زعفران دواؤں کے علاوہ کاسمیٹکس میں بھی استعمال ہوتا ہے اور مہنگے کھانوں میں بھی خوشبو اور گارنشنگ کے لئے ڈالا جاتا ہے اس وجہ سے یہ دنیا کے مہنگے ترین اجزاء میں شامل ہوتا ہے۔ زعفران کورکس ساٹیویٹس نامی پھول کے اندر سے نکالا جاتا ہے۔ ایک پھول میں صرف تین زعفران ہوتے ہیں۔ زعفران کو نکالنے کے لئے ان کے پھولوں کو بہت احتیاط سے کاٹنا پڑتا ہے۔ امریکی زعفران کی قیمت کم سے کم دو ہزار سے شروع ہوتی ہے فوگو مچھلی فوگو مچھلی کافی مہنگی ملتی ہے لیکن یہ ذائقے میں جتنی لذیذ ہے اتنی ہی خطرناک بھی ہے۔ اس مچھلی کو تیار کرنے اور پکانے کا مرحلہ کافی توجہ طلب ہے ورنہ یہ زہریلی بن جاتی ہے۔ زہریلی فیوگو مچھلی کھانے سے ہر سال دس افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ لیکن اس کے ذائقہ کی کشش میں لوگ پیسہ تو کیا جان کا رسک لینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ فیوگو مچھلی کی قیمت 200 امریکی ڈالر ہے دا ہانگ پاؤ ٹی یہ چائے سونے سے 30 گنا زیادہ مہنگی بکتی ہے۔ دا ہانگ پاؤ ٹی کے اتنی قیمتی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا درخت اور پتے معدنیات سے مالامال ہوتے ہیں۔ چونکہ اس چائے کے نایاب درخت اب تعداد میں بہت کم رہ گئے ہیں اس لئے اب یہ مذید مہنگی ہوگئی ہے۔ ایک گرام چائے کی پتی کی قیمت 1400امریکی ڈالر ہے آئم سسمانی مرغی یہ انڈونیشئین مرغی کی قسم ہے۔ اس مرغی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سر سے پیر تک کالی ہے۔ یہاں تک کہ اس مرغی کے اندرونی اعضاء بھی کالے رنگ کے ہی ہیں۔ آئم سسمانی کی قیمت ڈھائی ہزار امریکی ڈالر ہے۔ نوریموتیر کے آلو فرانس کےچھوٹے سے جزیرے نوریموتیر میں دنیا کے بہترین اور انوکھے آلو پائے جاتے ہیں۔ بونٹ نامی یہ آلو بلکل گول اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کا چھلکا کافی ہلکا اور نازک ہوتا ہے۔ یہ آلو تقریبا 600 امریکی ڈلر کے ایک کلو ملتے ہیں جن سے آپ ایک پلیٹ فرینچ فرائز آرام سے بنا سکتے ہیں

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان