09:11 pm
اگر پاؤں کے اگوٹھے اور انگلی کے درمیان فاصلہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟جانیں وہ معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جاتنے

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ پاؤں کی انگلیاں آپ کی پوری شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس سے قبل پاؤں کی انگلیوں سے متعلق ہم اپنے آرٹیکلز میں کسی بھی شخص کی صحت ، بیماری، شخصیت غرض ہر ایک چیز کے بارے میں بات کرچکے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ پاؤں کا انگوٹھا اور برابر والی انگلی کے درمیان فاصلہ ہونا اور فاصلہ نہ ہونا (یعنی انگوٹھا اُنگلی سے ملا ہوا) سے زندگی میں کیسا لائف پارٹنر ملتا ہے اس حوالے سے آج ہم جانیں گے۔ایک ویب سائٹ کے
مطابق 5،000 سال سے زیادہ عرصہ سے ہندوستان اور چین میں پاؤں کی انگلیوں کی مشق کی جارہی ہے۔ایک معروف بھارتی نجومی جتن سہگل جو کہ اپنا ذاتی یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں انہوں نے اس حوالے سے تفصیل سے بات کی۔جتن سہگل نے کہا کہ آپ کو اکثر لوگوں کے پاؤں میں دو طریقے کی انگلیاں ملیں گی ایک ایسی ہوگی جو انگوٹھے سے تھوڑی سی بڑی ہوگی اور کچھ لوگوں کے پیروں کی پہلی انگلی انگوٹھے سے چھوٹی ہوتی ہے۔جتن کے مطابق اگر پاؤں کے انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیان فاصلہ ہے تو وہ شخص خود کو اپنے جذبات سے دور کرنے کی کوشش کر تا ہے۔اس کے علاوہ اگر پاؤں کا انگوٹھا پہلی انگلی سے ملا ہوا ہوتا ہے یعنی ایک دم چپکا ہوا ہوتا ہے جیسا کہ اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کے لوگ سمجھوتہ کر کے ایک ساتھ مل کر چلنے والے ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال