11:52 am
ویڈیو: روس میں جھولاجھولنے والی لڑکیاں کھائی میں گرنے کے باوجود بچ گئیں

ماسکو(ویب ڈیسک )روس کی ریاست داغستان میں 6300 فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود دو روسی لڑکیاں زندہ بچ گئیں۔ دونوں سہیلیاں پہاڑوں کے درمیان تفریحی جھولے لے رہی تھیں زنجیر کا ایک سرا اتر گیا اور دونوں سہیلیاں گہری کھائی میں گرنے کی بجائے ایک چھوٹے لکڑی کے پلیٹ فارم پر جا گریں جو ان کی موت میں ایک رکاوٹ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق داغستان میں ایک تفریحی مقام پر 6300 فٹ کی بلندی پر جھولا لگایا گیا ہے جس پر سیاح جھولے لیکر اپنے ان پلوں کو اور بھی یادگار بناتے ہیں۔
دو روسی لڑکیاں اس جھولے پر تفریح میں مصروف تھیں کہ اس کی زنجیر ایک جانب سے نکل گئی اور دونوں نیچے کھائی کی جانب لڑھک گئیں۔داغستان کے اس علاقے کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اتنی بلندی سے گرنے کے باوجود دونوں لڑکیوں کی بچنا ایک معجزہ ہے انہیں صرف ہلکی پھلکی خراشیں آئی ہیں ۔ یاد رہے سولک گورج نام پہاڑی سلسلہ امریکا کی معروف گرینڈ کینین سے کہیں بلند ہے اسے یورپ کی بلند ترین چوٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔حادثے کے بعد اس پہاڑی کی چوٹی پر لگے ہوئے مختلف جھولوں کو اتار دیا گیا ہے ۔ داغستان کی وزارت سیاحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام جھولے حفاظتی معیار پر پورے نہیں اترتے اس لئے انہیں اتار دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان جھولوں کو فی الحال اتار دیا گیا ہے اور ان پر حفاظت کے معیار کو عالمی معیار کے مطابق لا کر ان جھولوں کو دوبارہ سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 