03:06 pm
خاتون18خطرناک سانپوں کے درمیان سوتی رہی آنکھ کھلنے پر کیا کیا ؟جانیں

جارجیا (نیو زڈیسک) رات کے کسی پہر گھر میں سوئی ہوئی خاتون کی آنکھ سرسراہٹ کی آواز سے کھل گئی لیکن جو منظر اس نے دیکھا اس نے اس کے اوسان خطا کردیئے۔امریکی ریاست جارجیا کے شہر اوگسٹا میں ایک خاتون کے پلنگ کے نیچے سے ڈیڑھ درجن سانپ ملے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے یہ جاننے کے لیے کہ اس کے بستر کے نیچے سے سرسرانے کی آواز کیوں آرہی ہے؟خاتون کو محسوس ہوا کہ بالوں جیسی کوئی چیز بستر کے نیچے موجود ہے جب اس نے بستر ہٹایا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ اس کے نیچے 18 سانپ 
موجود تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرش ولیچر نامی خاتون اور اس کے شوہر نے میڈیا کو بتایا کہ بالوں جیسی جو چیز نظر آرہی تھی وہ سانپ کا ایک چھوٹا سا بچہ تھا جبکہ اس کے علاوہ بستر کے نیچے اس کی ماں سمیت مزید 16 بچے بھی موجود تھے۔اس صورتحال سے خوفزدہ خاتون کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ خوف سے میرا دل بیٹھا جارہا تھا اب شاید مجھے کسی ماہر امراض قلب سے چیک اپ کرانا پڑسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق بعد ازاں مذکورہ خاتون کے شوہر نے ان سانپوں کو مارنے کے بجائے احتیاط سے ایک بیگ میں رکھ کر قریب ہی واقع کھلی جگہ پر چھوڑ دیا۔مقامی محکمہ جنگلات کے ایک عہدیدار نے گھر کا دورہ کرکے اور سانپوں کا جائزہ لے کر بتایا کہ یہ زہریلے سانپ نہیں ہیں جبکہ گھر کی تلاشی کے بعد اس نے بتایا کہ مزید سانپوں کی موجودگی بھی ممکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 