11:26 am
شوہر کو خوش کرنے کیلئے بیوی نے ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

قاہرہ(ویب ڈیسک)بچوں کے لئے ماں باپ کا سایہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اگر ماں باب ہی ظالم بن جائیں تو معصوم بچے کیا کریں،مصر میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لئے  اپنی دو ہفتے کی بیٹی کو ق ت ل کر ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سفاک خاتون کے شوہر کو بیٹیاں پسند نہیں تھیں ، خاتون نے اپنے شوہر کی خوشی کے لئے اپنی ہی بچی کے ساتھ
غیرانسانی سلوک کر ڈالا کہ جس نے ایام جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ملزمہ نے بچی کو اپنے گھر کی چھت پر موجود پانی کی ٹینکی میں پھینک کر مارڈالا،یہ واردات مصر کے البحیرہ گورنریٹ میں واقع ابو المطامیر ٹاؤن میں ہوئی۔ پولیس کو اطلاع ملنے تک ورثام ق ت و ل بچی کو پانی کی ٹینکی سے نکال کر دفن کر چکے تھے۔بچی کی تدفین کے 3 دن بعد اس کی قبرکشائی کرنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا گیا جس میں بچی کے پانی میں ڈوب کر مرنے کی تصدیق ہو گئی۔پولیس کے مطابق سارہ نامی ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور یہ بچی اس کے ہاں پیدا ہونے والی پہلی اولاد تھی۔ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 