09:50 pm
گھر میں جو مرتا ہے میں اس کے دانت کا زیور بنا لیتی ہوں کیونکہ ۔۔ ایک ایسی عورت جو مرے ہوئے لوگوں کے جسم کے مختلف حصوں کے زیور بناتی ہے

گھر میں جو مرتا ہے میں اس کے دانت کا زیور بنا لیتی ہوں کیونکہ ۔۔ ایک ایسی عورت جو مرے ہوئے لوگوں کے جسم کے مختلف حصوں کے زیور بناتی ہے

09:50 pm

خواتین کو مختلف قسم کے زیور پہننے کا بہت شوق ہوتا ہے اور یہ بات حقیقت بھی ہے بناؤ سنگھار سے ہی عورت کے حسن میں چار چاند لگتے ہیں، لیکن خواتین زیور پہننے ہی نہیں بلکہ ان کو بنوانے میں بھی مہارت رکھتی ہیں اور کچھ ایسی بھی خواتین ہیں جو خود زیور بنانا جانتی ہیں۔ ایسی ہی ایک آسٹریلوی خاتون کی کہانی ہم آپ کو بتا رہے ہیں جن کو زیورات بنانے کا اتنا شوق ہے کہ مرے ہوئے لوگوں کے جسم کے مختلف حصوں سے بھی زیور بنا لیتی ہیں۔آسٹریلیا کی
29 سالہ جیکوئی ولیمز نامی یہ خاتون کہتی ہیں کہ: '' مجھے شروع سے ہی فیشن کرنے کا شوق تھا، میں نے باقاعدہ اس کے لئے کورسز کئے اور مجھے جیولری بنانا سب سے آسان لگا، میں نے اس کو پیشے کے طور پر قبول کیا، لیکن پھر ایک دن میری دادی اس دنیا سے چلی گئیں جو ہمیشہ مجھے ہر کام کرنے میں مدد کرتی تھیں، وہ میری ہمدرد تھیں، میرے والدین نہیں صرف دادی تھیں اور ان کے مرنے سے میری جان بھی ختم ہوگئی تھی کیونکہ اکیلے رہنے کا خوف مجھے تڑپا دیتا ہے، مگر دادی مرگئی تھی، ان کو خود سے پاس کیسے رکھتی، میں نے سوچا کہ دادی کے دانتوں، ناخنوں اور ان کے بالوں سے کیوں نہ میں جیولری بنانی شروع کر دوں ، پھر میں نے ان سے زیورات بنانے شروع کر دیئے اور اب اپنا کاروبار کر رہی ہوں۔ ''جیکوئی ولیمز کا مزید کہنا ہے کہ: '' میں نے اپنے سوشل میڈیا پر اشتہار ڈالا کہ کسی کو بھی اگر اپنے پیاروں سے خود کو جوڑ کر رکھنا ہے اور ان کی موت کے بعد بھی ان سے جڑے رہنا ہے تو وہ ان کے دانتوں، ناخنوں اور بالوں سے زیورات بنوا کر اپنے پاس محفوظ رکھ سکتا ہے، میں یہ کام کرتی ہوں اور کم پیسوں میں بھی کرتی ہوں۔ ''اس کے بعد سے لوگوں نے مجھ سے رابطہ کرنا شروع کردیا ، میں اب ملکی ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے لوگوں کے لئے بھی زیور آرڈر پر بناتی ہوں جن کی قیمت اب 100 امریکی ڈالر ہے، البتہ شروعات میں یہ کم ہوتی تھی۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ منفرد شوق ہے اور زیور بھی بہت سادہ اور مناسب سا ہوتا ہے جس کو ہر کوئی استعمال کرنا پسند کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال