10:06 pm
آپ کے شناختی کارڈ پر موجود ان شروعاتی نمبرز کا کیا مطلب  ہوتا ہے؟ جانیے اس سے متعلق چند ایسے راز جو آپ کو بھی حیران کر دیں گے

آپ کے شناختی کارڈ پر موجود ان شروعاتی نمبرز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانیے اس سے متعلق چند ایسے راز جو آپ کو بھی حیران کر دیں گے

10:06 pm

ویسے تو کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں کسی ایک خاص نمبر سے شناخت کیا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک چیز آپ کا شناختی کارڈ ہےشناختی کارڈ وہ واحد چیز ہے جو کہ آپ کی شناخت کا باعث بنتا ہے۔ آج آپ کو اسی حوالے سے ایسی معلومات فراہم کریں گے جو ہو سکتا ہے اس سے پہلے آپ نہیں جانتے ہوں۔شناختی کارڈ نمبر سے آپ کے صوبے، ڈیویژن سمیت کئی چیزوں کی شناخت کی جاتی ہے۔صوبے کی پہچان:شناختی کارڈ نمبر کا شروعاتی نمبر 1 سے 7 تک ہو سکتے ہیں جس کا مطلب ہے اگر آپ کے شناختی
نمبر کی شروعات 1 سے ہو رہی ہے تو آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ 2 سے شروعات ہو رہی ہے تو آپ کا تعلق فاٹا سے ہے، 3 نمبر کا تعلق پنجاب، 4 کا سندھ جبکہ 5 کا تعلق بلوچستان سے ہوتا ہے۔ اسی طرح اسلام آباد کی پہچان 6 نمبر سے اور گلگت بلتستان کی شناخت 7 نمبر سے ہوتی ہے۔ڈیویژنز کی شناخت:اسی طرح دوسرا ہندسا ڈیویژنز کا ہوتا ہے۔ اس ہندسے میں آپ کا تعلق کس ڈیویژن سے ہے، باآسانی معلوم ہو جاتا ہے۔ڈسٹرکٹ کی شناخت:ڈسٹرکٹ کی شناخت، شناختی کارڈ پر موجود تیسرے ہندسے سے ہوتی ہے۔تحصیل کی شناخت:تحصیل کی شناخت کے لیے چوتھا ہندسا موجود ہے جو کہ باآسانی آپ کی تحصیل کی شناخت کر سکتا ہے۔یونین کونسل کی شناخت:یونین کونسل کی شناخت کے لیے شناختی کارڈ کے شروعات 5 نمبروں میں آخری نمبر سے یونین کونسل کی شناخت باآسانی کی جا سکتی ہے۔جبکہ شناختی کارڈ کے درمیانی حصے میں کوئی خاص شناخت کے نمبر نہیں ہوتے۔ تاہم شناختی کارڈ پر موجود آخری نمبر شہری کی جنس کی شناخت کرتا ہے۔ 1،3،5،7،9 مردوں کی شناخت کے لیے استعمال ہوتے ہیں جبکہ خواتین کے لیے 2،4،6،8 کے نمبرز دیے جاتے ہیں۔ البتہ خواجہ سراؤں کو ان کی خواہش کے مطابق نمبرز دیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان