10:12 pm
وہ خواتین جن سے مرد دور بھاگتے ہیں، مگر کونسی؟ ماہر خاتون نے بتادیا

کنبرا(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی ریلیشن شپ کی ایک ماہر نے کامیاب اور مالی اعتبار سے خود مختار خواتین کے متعلق ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جینا ہاکنگ نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ مرد کامیاب کیریئر کی مالک خواتین کو پسند نہیں کرتے اورایسی مالی اعتبار سے خودمختار خواتین کے ساتھ وہ تعلق قائم نہیں کرتے کیونکہ ایسی خواتین کے ساتھ رہتے ہوئے انہیں تحقیر کا احساس ہوتا ہے۔مرد کامیاب خواتین سے عجیب طرح کا خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ وہ
ایسی خواتین کو زیادہ پسند کرتے ہیں، جو کیریئر میں زیادہ کامیاب نہ ہوں اور ان کی مالی حیثیت بھی مرد کی نسبت بہت کم ہو۔جینا ہاکنگ کا کہنا تھا کہ ”یہ میرا ذاتی تجربہ بھی ہے۔ میں جب بھی اپنی کسی ڈیٹ سے ملتی ہوں اور وہ مجھ سے میرے کیریئر کے بارے میں پوچھتا ہے تو میرا جواب سنتے ہوئے میں اس کی آنکھوں میں در آنے والی حیرت اورذاتی تحقیر کے احساس کو واضح طور پر دیکھتی ہوں۔ میں جب بھی کسی مرد کو اپنے کامیاب کیریئر اور مستحکم مالی حالت کے بارے میں بتاتی ہوں تو وہ بظاہر آنکھیں نچا کر اور کندھے اچکا کر ایسا احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ جیسے میری اس بات سے قطعاً مرعوب نہیں ہوا مگر اس کے اندرونی احساسات اس سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف