10:25 pm
گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے ، ایسی وجہ سامنے آگئی جو بہت کم لوگ جانتے ہونگے

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے ، ایسی وجہ سامنے آگئی جو بہت کم لوگجانتے ہونگے ۔ لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھکر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اورادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں،اسطرح کرنے سے بات کرنے والےشخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کوتوجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس ہونے لگتا ہے۔مگر ایک تحقیق کےمطابق ایسا کرنا ایک فطری عمل ہے۔اگر کوئی شخص دوران گفتگو
ادھر ادھردیکھ رہا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا بلکہ وجہ یہ ہے کہ دوران گفتگو ہمارا دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز کرنےمیں مشکل محسوس کرتا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ جب کوئی آپ سے بات چیتکے دورانمشکل الفاظ کا استعمال کررہا ہو تو ایسی صورتحال میں دوسرے شخص کیآنکھوں میں دیکھ کر بار کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ درحقیقت دماغی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، دوران گفتگو دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ،ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا۔ اسی لئے اگر کبھی آپ کسی سے بات کررہے ہو اور دوسرا شخص ادھر ادھر دیکھے تو یہ جان لیجئے گا کہ اس کا دماغ دو مختلف چیزوں کے چناؤ میں مصروف ہے۔اس لیے یہ لوگ باتیں تو آپ سے کر رہے ہوتے ہیں لیکن ان کا دھیان کہیں اور بھی بھٹکرہا ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب