06:23 pm
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس، پائلٹس  اور دیگر عملے کی اصل تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟

ویسے تو فضائی سفر کے اخراجات آسمان کو چھو رہے ہوتے ہیں مگر ان اخراجات کے ساتھ ساتھ فضائی عملے کی تنخواہیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں۔آج آپ کو ایسی ہی ایک دلچسپ خبر بتائیں گے جس میں برطانیہ میں فضائی عملے سمیت پائلٹ اور دیگر اسٹاف کی تنخواہوں سے متعلق معلومات شامل ہیں۔ائیرٹریفک کنٹرولر:برطانیہ میں ائیر ٹریفک کنٹرولر کو تنخواہ کی مد میں سالانہ 91 ہزار پاؤنڈ یعنی تقریبا پاکستانی 2 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔پائلٹس:جبکہ
پائلٹس جو کہ ہوائی جہاز کے حوالے سے سب اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ پائلٹس سالانہ 79 ہزار ڈالرز یعنی پاکستانی 1 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کماتے ہیں۔ائیر ہوسٹس:اسی طرح ائیر ہوسٹس بھی کمائی میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ائیر ہوسٹس کی سالانہ تنخواہ 25 ہزار پاؤنڈز یعنی پاکستانی 54 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔بیگج ہینڈلرز:ائیر پورٹ پر موجود بیگج ہینڈلرز کی سالانہ تنخواہ 22 ہزار پاؤںڈز یعنی پاکستانی 48 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ائیرو اسپیس اینجنئیر:ائیرو اسپیس اینجنئیر بھی سالانہ 81 ہزار پاؤنڈ یعنی پاکستانی 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد کماتے ہیں۔ائیرو کرافٹ مکینک:ائیر کرافٹ مکینک بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ائیر کرافٹ مکینک کی سالانہ آمدنی 45 ہزار پاؤنڈز یعنی پاکستانی 98 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم