06:33 pm
بارش کے بادل اور اس میں بجلی کیسے بنتی ہے؟ ۔۔ جانیے بادلوں  سے متعلق دلچسپ معلومات جو آپ نے پہلے نہیں سنی ہوں گی

ویسے تو ہر چیز ایک طریقے کار کے تحت ہوتی ہیں جس کا اندازہ سب کو ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح بادلوں کا بارش برسانا بھی ایک طریقے کار کے تحت ہوتا ہے۔لیکن آج آپ کو بادلوں کے بننے کا طریقے کار بتائیں گے کیونکہ کراچی سمیت پاکستان بھر میں یہ بادل اپنی آب و تاب سے بارشیں برسا رہے ہیں، جو ہو سکتا ہے آپ کے لیے منفرد ہو۔اکثر بادل گرمیوں میں بنتے ہیں جو کہ خاص صورتحال کی بنا پر تشکیل پاتا ہے، یہی بادل بارشوں کا باعث بنتے ہیں۔سوشل میڈیا
پر سلیم سولنگی کی جانب سے بارش برسانے والے بادلوں سے متعلق بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ نم آلود اور گرم ہوائیں ان بادلوں کی تشکیل کا باعث بنتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ کراچی میں ہونے والی بارشوں میں اکثر دوپہر تک گرم ہواؤں کا راج ہوتا ہے اور پھر شام یا رات تک بارش ہوتی ہے۔یہ نم آلود اور گرم ہوائیں آبی بخارات کو آسمان کی سطح پر لے کر جاتی ہیں۔ بادلوں کی تشکیل ہوا کی نمی اور گرم ہوا پر منحصر ہوتی ہے۔یعنی ہوا میں جتنی نمی اور گرمائش ہوگی بادل اتنی ہی اونچائی پر بن سکتے ہیں۔ بارش کا باعث بننے والے یہ بادل زمینی سطح سے تقریبا 2 کلومیٹر کی اونچائی پر بننا شروع ہوتے ہیں۔اگر نمی کی مقدار زیادہ ہو تو بادل 9 سے 11 کلومیٹر تک موٹائی حاصل کر لیتا ہے۔ یعنی گرج چمک اور طوفانی بادل کی توانائی نمی پر ہی منحصر ہوتی ہے۔جب یہ گرم ہوا اوپر کی جانب جاتی ہے تو نیچے خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے پورا کرنے کے لیے اوپر موجود ٹھنڈی ہوا نیچے کی جانب آجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ آبی بخارات جو نم آلود اور گرم ہوا کے ساتھ سفر کرتے ہیں، وہ ٹھںڈی ہوا کے نیچے آنے اور گرم ہوا کے اوپر جانے سے پانی کی بوندوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ہو سکتا ہے آپ نے غور کیا ہو جب کبھی یہ بادل برسنے لگتے ہیں تو پہلے ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے آتے ہیں جو کہ اسی گرم ہوا کے اوپر جاںے کی وجہ سے آتے ہیں اور پھر بارش برستی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم