09:00 pm
افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تقریباً 30لاکھ کے قریب مہاجرین رہتے ہیں جن میں سے 20سے 25ہزار افغانی روزانہ کی بنیاد پر پاکستان سے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ چمن بارڈر کے ذریعے ہی ہزاروں افغانیوں کو بھی پاکستان جذبہ

خیر سگالی کے تحت علاج معالجے کیلئے پاکستانی ہسپتالوں تک رسائی دیتا ہےاور ایسا بھی آج بھی ہوا جبکہ ایک افغان خاتون کو پاکستان میں اسکی ٹانگ کے علاج کیلئے پاکستان داخلے کی اجازت دی گئی مگر سیکیورٹی اداروں کی عقابی نظروں کو اس میں کچھ عجیب و غریب محسوس ہوا جس کے بعد اس کی تلاشی لی گئی تو پتہ چلا کہ موصوفہ نے اپنی ٹانگ کیساتھ چرس باندھ رکھی تھی وہ بھی ایک آدھ کلو نہیں بلکہ 20کلو ۔ اب جناب جو مرد یہ کہتے ہیں کہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہیں کر سکتیں تو یہ خبر ان کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے کہ بھائی لوگ آپ بھی حد کرتے ہیں ، خواتین اور کتنا مردوں کے شانہ بشانہ چلیں ؟ ہے کسی مرد میں ہمت کہ وہ یہ محنت بھرا کام کر سکے ؟ اگر نہیں تو بس پھر خواتین کے خلاف بولنا بند کریں ۔ ویسے مذاق سے ہٹ کر ، بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار اب تک شاید حیرت کے سمندر سے باہر نہیں نکل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی