05:52 pm
ہم نے اپنا بچہ نہیں مارا، ہمیں ماں کیوں نہیں سمجھا جاتا؟

ہم نے اپنا بچہ نہیں مارا، ہمیں ماں کیوں نہیں سمجھا جاتا؟

05:52 pm


خواتین کے دل میں قدرتی طور پر بچوں کے لئے زیادہ محبت اور زیادہ خیال ہوتا ہے شاید یہ ایک فطری محبت ہے کیونکہ جب کسی عورت کی اپنی اولاد ہوتی ہے تو وہ لمحات اس کے لئے زندگی بھر کے سب سے زیادہ انمول وقت ہوتا ہے اور جب پہلی مرتبہ اولاد کو گود میں لیں تو یہ جذبات ایک ماں سے بڑھ کر کوئی نہیں جان سکتا۔ صحت مند بچہ دیکھ کر ماں کو جتنی خوشی ہوتی ہے اتنا
ہی دکھ ایک ماں کو اس وقت ہوتا ہے جب پیدائش کے بعد بچہ مر جائے جسمانی طور پر کمزور ماں اس وقت مجبور ہو جاتی ہے اپنے نصیب کے آگے اور پھر اس دوران ارد گرد کے لوگ کی باتیں جیتے جی ماں کو ختم کر دیتی ہیں۔جن خواتین کے بچے پیدائش کے بعد مر جاتے ہیں ان کو دنیا قبول کیوں نہیں کرتی آخر کیوں ان ماؤں کو ماں نہیں سمجھا جاتا اور ان کو گھر کی کی تقریب میں شامل نہیں کیا جاتا، کیوں کسی کی گود بھرائی میں اس ماں کو شامل نہیں کیا جاتا جس کا بچہ قدرت کی طرف سے واپس لے لیا جاتا ہے کیا یہ سب مائیں اپنے لئے خود کرتی ہیں؟ کون سی ماں ایسی ہے جو اپنا بچہ خود مارے گی؟برطانوی خبررساں ادارے کی ایک ویڈیو میں ایک مسلمان ماں اور ایک ہندو ماں سے اس حوالے سے بات کی گئی تو دونوں کے ملے جلے تاثرات تھے ان ماؤں نے یہی شکوہ کیا کہ کیوں اس وقت گھر والے ماں کو دلاسہ نہیں دیتے ان کو ماں کا درجہ کیوں نہیں دیتے کیوں ان کو یہ کہتے ہیں کہ بیٹا تم سے نہ ہوا پیدا اب بیٹی کی کوشش کرو، کیوں شوہر اس وقت میں بیوی کو ہمت نہیں دیتا؟خاتون کہتی ہیں کہ میں اپنا بچہ کھونے کے 8 سال بعد کھل کر روئی کہ بس اب مجھے مت دو طعنے مت کہو باتیں میں بھی ایک ماں ہوں میں نے اپنے بچے کو خود سے جدا نہیں کیا وہیں ہندو ماں کہتی نظر آئی کہ میرے 2 جڑواں بچے ہوئے تھے وہ مجھ سے جدا ہوگئے کسی نے مجھے یہ نہیں کہا کہ تمہارا بڑا نقصان ہوا ہے، بلکہ مجھے کہا گیا کہ تم اس قابل نہیں تھی کہ اولاد ہو، یہ سب باتیں پاکستانی و ہندوستانی معاشرے میں کب تک عورتوں کی ماؤں کی تذلیل کی جائے گی؟ آخر ہم کب اتنے شعور والے ہو جائیں گے کہ اولاد کھو دینے والی ماؤں کو بھی ماں کہا جائے ان کے درد کا احساس کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری