02:51 pm
 سوشل میڈیا پر مشہور  ہونے والی یہ عورت کون ہے جو برقع پہن کر ورزش کرتی ہے؟ویڈیو وائرل

کسی سمجھدار نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ مذہب اور پردہ کبھی انسان کے شوق کے درمیان رکاوٹ نہیں بنتا ، یہی وجہ ہے کہ آج کل سوشل میڈیا پر ایک امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی مسلمان عورت کافی مشہور ہو رہی ہے۔اس کی مشہوری کی وجہ یہ ہے کہ
اہلام محمد علی نامی یہ عورت عبایا اور برقع پہن کر جم میں ورزش کرتی ہے ۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اسکواٹس، باکسنگ اور پش اپس لگا رہی ہے۔غیر ملکی میدیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اہلام نے کہا کہ یوں ورزش کرنے کا سب سے بڑا مقصد دنیا کو باتانا ہے کہ آپ اپنی پسند کا لباس پہن کر ہر وہ کام کر سکتے ہو جس میں آپکی خوشی ہو۔ وہیں دوسری طرف یہ بھی کہنا ہے کہ میرا یہ لباس دیگر مسلمان عورتوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ آپ حجاب اور نقاب پہن کر بھی اللہ کو خوش کرتے ہوئے من پسند زندگی گزار سکتیں ہیں۔واضح رہے کہ غیر ملکی میدیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ میرے لیے فٹنس بہت اہم ہے۔ لہذٰا میرا حجاب، نقام یا ڈھیلے کپڑے مجھے روک نہیں سکتے اور یہ میرے لیے کسی بھی طرح شرم کی بات نہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 