03:41 pm
خاندان کو پالنے کیلئے پاکستانی عمان کمانے گیا پیچھے سے بیوی نے طلاق لے لی ، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روزنامہ اوصاف کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر چمن علی نے انٹر ویو دیا ۔چمن علی پاکستانی شہری ہیں جو حال میں عمان کی جیل سے ساڑھے 9سال بعد قید سے رہائی پا کر پاکستان واپس پہنچے ہیں ، انہوں نے اوصاف ڈیجیٹل پر عمان کی جیلوں میں
قید پاکستانیوں کی حالت زار کے حوالے سے اوصاف کو خصوصی انٹر ویو دیا ۔ چمن علی کو پاکستان سے عمان میں منشیات سے بھرے کیپسول لے لے جانے پر گرفتار کیا گیا تھا ، چمن علی کا کہنا تھا کہ میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں تاہم میری سزا جو غالباً ایک سے ڈیڑھ سال بنتی تھی اس میں افسوسناک طور پر کئی سال کا اضافہ کیا گیا اور میں ساڑھے 9سال کی جیل کاٹ کر پاکستان واپس آیا ۔ چمن علی کا کہنا تھا کہ میں باہر اپنے خاندان کیلئے کمانے گیا تھا تاہم مجھے جیل ہونے کے بعد میری اپنی بیوی نے مجھ سے طلاق لے لی ۔ چمن علی کا کہنا تھا کہ عمان ہمارا دوست ملک ہے تاہم وہاں کی جیلوں میں قید پاکستانی بہت برے حالوں میں ہیں ۔ انہوںنے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی وہ بیرون ممالک قید پاکستانیوں کی رہائی کے حوالے سے اقدامات کریں ۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار