04:02 pm
لوگ طعنے دیتے ہیں کہ اوپر نہیں آسکتے تو کام کیوں کرتے ہو۔۔۔

میں بنا بیساکھی کے نہیں چل سکتا۔ سیڑھیاں نہیں چڑھا پاتا ایک دن ایک خاتون نے کھانا منگوایا جب میں نے انھیں کہا کہ میں اوپر نہیں آتا کیونکہ میں معذور ہوں تو انھوں
نے کہا کہ آپ معذور ہیں تو یہ کام کیوں کرتے ہیں؟ کمپنی نے آپ کو کام پر کیوں رکھا ہے؟ ہم نے آپ کو پیسے دیے ہیں آپ اوپر آکر کھانا پہنچائیں“گھر گھر آرڈر پر کھانا پہنچاتے احمد علی دراصل ٹانگوں سے معذور ہوچکے ہیں اور بیساکھی سے چلتے ہیں۔ احمد علی کے تین بچے ہیں جن کی وجہ سے پیسے ان کی ضرورت ہیں لیکن اپنی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے وہ محنت کو ترجیح دیتے ہیں۔خواتین کی آواز سن لوں تو ریکوئیسٹ نہیں کرتامحمد علی کہتے ہیں کہ جب فون پر خواتین ہوتی ہیں تو ان سے ریکوئیسٹ نہیں کرتا پھر چاہے ساتویں منزل ہو یا دسویں وہیں کھانا پہنچاتا ہوں لیکن میں چل نہیں سکتا تو دیر ہو جاتی ہے۔ محمد لی نے بتایا کہ سب گاہک ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ لوگوں کو کھانا پہنچاؤں تو وہ دیکھ کر کہتے ہیں کہ آپ ہمیں بتادیتے تو ہم خود آکر کھانا لے لیتے۔ایک دن بھی ایسا نہیں جب بھوکا سونا پڑا ہو۔احمد علی نے بتایا کہ وہ ڈیڑھ سال تک گھر پر رہے اور اس عرصے میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ انھیںں مجبوری میں بھوکا سونا پڑا ہو۔ لیکن ائیک چلاتے ہوئے انھیں اپنا پرانا وقت یاد آتا ہے جب وہ بھاگ دوڑ سکتے تھے۔ اپنوں کے رویے کے بارے میں بات کرتے ہوئے احمد علی نے دلگرفتگی سے کہا کہ کئی بار اپنوں کو پریشانی میں کال کی لیکن انھوں نے فون بھی نہیں اٹھایا کہ کہیں میں ان سے کوئی مدد نہ مانگ لوں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔