08:48 pm
انسانی اندازمیں بھیک مانگنے والی بلی سوشل میڈیاپرسٹاربن گئی

سنسناٹی(نیوز ڈیسک) کسی کو کھاتا دیکھ کر بلیوں کا قریب آنا اور میاؤں میاؤں کرکے کھانا مانگنا کوئی عجیب بات نہیں۔ لیکن ویڈزورتھ نامی یہ امریکی بلی جب کھانا مانگنے کسی انسان کے پاس آتی ہے تو اپنی پچھلی ٹانگوں پر بیٹھ کر اگلے پنجے بالکل اسی طرح پھیلا دیتی ہے جیسے کوئی بھکاری دستِ سوال دراز کررہا ہو۔یہ بلی جسے ویڈزورتھ، ویڈی اور ویڈز کے ناموں سے پکارا
جاتا ہے،امریکی ریاست اوہایو کے شہر سنسناٹی میں رہنے والے جوڑے، نتاشا اور اینڈریو کلوسٹرمین کی پالتو ہے جنہوں نے اس کے علاوہ مزید پانچ بلیاں بھی پال رکھی ہیں۔البتہ ویڈزورتھ کی حرکتوں نے اس جوڑے کو اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے انسٹاگرام پر Waddywaves کے نام سے اس کا باقاعدہ اکاؤنٹ بھی بنا دیا۔بظاہر ایسا لگتا ہے جیسے یہ اکاؤنٹ ویڈزورتھ نے خود بنایا ہے تاکہ اپنی مصروفیات کے بارے میں دوسرے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کرتی رہے۔ لیکن درحقیقت اس اکاؤنٹ کے پسِ پشت یہی جوڑا ہے۔ویڈزورتھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اب تک 210 پوسٹس لگائی جاچکی ہیں جبکہ اس کے فالوورز کی تعداد 19 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہےیعنی یہ صرف ایک پالتو بلی ہی نہیں بلکہ ایک سوشل میڈیا اسٹار بھی بن چکی ہے جو اپنی زیادہ تر تصویروں میں اپنے مالکان سے کچھ نہ کچھ مانگتی ہوئی نظر آتی ہے یا پھر کہیں آرام کررہی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔