07:52 pm
چار انچ بال کاٹنے کے بجائے سر پر صرف چار انچ بال چھوڑ دیے، ہیئر ڈریسر  کی ایک معمولی غلطی نے اس کو کروڑوں کا چونا کیسے لگا دیا حیرت انگیز واقعہ

بڑوں کی کہاوت ہے کہ اپنے درزی اور نائی کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے کیوںکہ ان کی معمولی سی نا تجربہ کاری آپ کو ایسا نقصان پہنچاسکتےہیں جس کے سبب آپ بڑی مشکل کا شکار ہو سکتے ہیں-ایسا ہی ایک واقعہ بھارت کی ماڈل آشنا رائے کے ساتھ پیش آیا ۔ جو 2018 میں نیو دہلی کے ایک ٹاپ ہوٹل میں قیام کیا اور اس دوران اس ہوٹل کے سیلون میں وہاں گئيں اور ان کے عملے سے درخواست کی کہ ان کے بال صرف لمبائی سے چار انچ تک ٹرم کر دیں-مگر اس سیلون کے عملے کی ناتجربہ کاری کے
سبب جب انہوں نے ٹرمنگ کے بعد اپنے بالوں کو دیکھا تو ان کو اندازہ ہوا کہ انہوں نے ان کے سر پر صرف چار انچ تک بال چھوڑے اور باقی سارے بال کاٹ دیے جس نے ان کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا-کافی جھگڑے کے بعد آشنا رائے نے اس سیلون کے خلاف کیس کر دیا جس کا تاریخی فیصلہ گزشتہ ہفتے سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ آشنا رائے ایک ماڈل تھیں اور ان کی مختلف بالوں کی صحت کو بہتر بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ تھا جن کے لیے وہ ماڈلنگ کر رہی تھیں۔ بالوں کی اس کٹنگ کے سبب ان کو ان کانٹریکٹ سے بھی ہاتھ دھونے پڑے جس نے ان کو معاشی نقصان سے دو چار کیا اس کے ساتھ ساتھ سخت ذہنی اذیت اور صدمے سے بھی گزرنا پڑا-ان کی ان کے بالوں کے ساتھ ایک جذباتی لگاؤ بھی تھا اور اس کے علاوہ انہوں نے اپنے بالوں کی خوبصورتی اور نشو نما پر خطیر رقم بھی خرچ کی ہوئی تھی جو کہ ان بالوں کے کٹنے کی صورت میں ان کے لیے سخت تکلیف کا سبب بنی-اس وجہ سے عدالت کے مطابق اس تمام نقصان کی ذمہ داری اس سیلون کے مالکان پر عائد ہوتی ہے اس لیے ہرجانے کے طور ان کو آٹھ ہفتوں میں دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ یہ فیصلہ اس حوالے سے تاریخی فیصلہ ہے کہ اس میں ماڈل کو ان کے نقصان کی بھر پائی بھی ہو گئی اور باقی لوگوں کو سبق بھی مل گیا کہ آئندہ ایسی غلطی کو نہ دہرائیں-

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی