09:57 pm
میری بیٹی مجھ سے آگے نکل گئی ۔۔ جانیے پاکستان نیوی کے  جانباز آفیسر اور ان کی با کمال بیٹی کے بارے میں دلچسپ معلومات

پاکستانی فوج نے ہر محاز میں ایک پپروفیشنل فورس ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ چاہے بری ہو یا بحری یا پھر فضائی غرض افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں اور جذبوں کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ہماری ویب کی اس خبر میں آپ کو بحری افواج کی اس باپ بیٹی آفیسر کے بارے میں بتائیں گے جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئی تھی۔پاکستان نیوی میں بطور کموڈو اپنی ذمہ داریاں نبھانے والے عارف سعید ایک فرض شناس اور اصول پسند آفیسر ہیں۔ وہ ویسے تو کافی سخت مزاج ہیں لیکن جب بیٹی نے باپ کو
آکر سلیوٹ کیا تو باپ کی آنکھوں سے آنسوں چھلک گئے تھے۔ کموڈو عارف سعید کی بیٹی رشنا عارف بھی سب لیفٹینینٹ ہیں۔ والد کہتے ہیں کہ یہ سب اللہ کی مرضی تھی جو بیٹی نیوی میں آئی۔ بیٹی ہیشہ مجھے خدا حافظ کہنے کے لیے آتی تھی، لیکن آج جب بیٹی نے مجھے سیلوٹ کیا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ رشنا نے میری خواہش پوری کر دی ہے۔ جب بیٹی نے مجھے سیلوٹ کیا، تو وہ موقع میرے لیے کافی بڑا تھا۔والد کہتے ہیں کہ چوکہ میں چوپر پائلٹ ہوں، اور وہ کور آل پہنتے تھے، اس کور آپ کی جو بیرٹ ہوتی تھی، وہ بیٹی پہنا کرتی تھی۔ اسی طرح سیلوٹ کرتی تھی، شاید وہی وہ قبولیت کا موقع تھا۔ جبکہ رشنا کہتی ہیں کہ چونکہ ابو میرے سینئیر بھی ہیں، لیکن مجھے سب سے زیادہ ڈر سینئیر کا ہوتا ہے۔ جب بابا سینئیرز کو سیلوٹ کرتے تھے، وہ منظر مجھے بے حد پسند تھا، اسی لیے میں نے تہیہ کر لیا تھا کہ والد کو سیلوٹ کرنا ہے۔ اور جب والد گھر آتے یا گھر سے جاتے تھے، تو میں سیلوٹ کرتی تھی۔ نیوی جوائن کرنے میں والد نے بے حد سپورٹ کیا تھا، ٹریننگ میں بھی والد بھرپور حوصلہ دیا تھا۔بیٹی اور والد دونوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں کموڈو آفیسر عارف سعید اپنی بیٹی سب لیفٹینیٹ کے سامنے کھڑے تھے اور بیٹی رشنا والد کو سیلوٹ کر رہی تھیں۔ سیلوٹ کے بعد والد نے بے اختیار بیٹی کو گلے لگا لیا تھا۔ باپ بیٹی کی اس محبت کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی