09:06 pm
 آنکھوں کا رنگ تبدیل کیسے ہوجاتا ہیں؟ جانیے اس شخص کی کہانی جو آپ کو دنگ کر دے گی

گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے تو سنا ہے لیکن جس رنگ کا سوٹ اسی رنگ کی آنکھوں کا رنگ بدل جانا قدرت کی عطا کر دہ ایک نایاب نعمت ہے۔ پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ایک نوجوان سامنے آیا ہے جس کی آنکھوں کا رنگ حیرت انگیز طور پر اس کے کپڑوں کے رنگ میں ہی بدل جاتا ہے۔ نوجوان کا نام احمد ہے، جو کپڑوں کے ساتھ ساتھ آنکھوں کا بھی رنگ بدلتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قدرتی طور پر احمد کی آنکھوں میں ایسا نظام ہے کہ وہ جس رنگ کے کپڑے پہنتا ہے اس کی آنکھیں بھی وہی رنگ اپنا لیتی ہیں۔ احمد نے
ایک انٹرویو میں اس حوالے سے بتایا کہ ایک دن میں نیلی رنگ کی قمیض پہنی تومیں نے دیکھا کہ میری آنکھوں کا رنگ بی نیلا ہوگیا جس کو دیکھ کر میں خود حیرت میں مبتلا ہوگیا۔ احمد نے بتایا کہ جب ایسا ہوا تو میرے والد نے کہا کہ کوئی دوسرے رنگ کی شرٹ پہن کر دیکھو تو جب میں نے ہرے کی شرٹ پہنی تو میری آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوکر ہرے رنگ کا ہوگیا۔ احمد ایل ایل بی کا طالب علم ہے۔ جو بھی احمد کی رنگ بدلتی آنکھوں کو دیکھ لے تو وہ دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔ احمد کے والد کے مطابق احمد جس رنگ کے کپڑے زیب تن کرتا ہے وہی رنگ دس منٹ میں اس کی آنکھوں میں اتر آتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رجحان موجود ہے، لیکن یہ کسی حد تک ایک وہم ہوسکتا ہے۔ لیکن وہ شخص میں جس کی آنکھیں ہلکی ہوتی ہیں خاص طور پر ہیزل یا نیلی، روشنی آنکھ کے رنگین حصے کو مارتی ہے جسے ایرس کہا جاتا ہے، یہ وہم پیدا کرتا ہے کہ آنکھ نے رنگ بدل دیا ہے۔ لباس کا یہ اثر ہو سکتا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق یہ اصول آنکھوں کے رنگ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اگر آپ مختلف رنگ کے لباس پہنتے ہیں تو آپ کی قمیض ، جیکٹ ، ٹائی یا اسکارف میں موجود رنگین مواد آپ کی آنکھوں کا رنگ عارضی طور پر بدل سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ