08:26 pm
خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو شہرت حاصل کرنے کے لیے منفرد کرتب دکھاتے ہیں تاہم ان میں سے کچھ اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون اناستاسیہ نے کئی ٹن وزنی ٹرک وین کو کئی میٹر دور تک کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے
والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون بھاری بھرکم بس بالوں سے کھینچنے کا شاندار مظاہرہ کررہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اناستاسیہ کوئی عام خاتون نہیں بلکہ اپنے بالوں کے ذریعے کافی دیر فضا میں جھولنے والی ماہر ہیں۔واضح رہے کہ بالوں کے ذریعے اس طرح کے کرتب دکھانا کوئی معمولی بات نہیں ہے کیوں کہ یہ کھیل بظاہر کو بہت زبردست لگتا ہے لیکن بہت تکلیف دہ، خطرناک اور مہنگا مثال کے طور پر اناستاسیہ اپنے بالوں کو اچھی حالت میں رکھنے کےلیے ہر روز دو بوتل کنڈیشنر استعمال کرتی ہیں، ان کے لمبے بالوں کا انشورنس 13 لاکھ ڈالر (22 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد) میں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ