08:28 pm
’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

بھارت میں عادی چور جب مال سمیٹنے گھر میں داخل ہوا تو اُسے کچھ نہ ملا، جس پر اُس نے مالک کے نام انوکھا نوٹ لکھ کر چھوڑ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع دیواس میں ایک چور سرکاری افسر کے گھر میں داخل ہوا، جہاں سے اُسے کوئی بھی چیز نہیں ملی، یعنی وہ اپنے مشن میں کامیاب نہ ہوا اور مجبور ہوکر خالی ہاتھ لوٹا۔چور نے جاتے جاتے مالک کے لیے
دروازے پر ایک تحریرپرچے پر لکھا کر چھوڑی، جس میں اُس نے پیسے نہ ہونے اور گھر بند ہونے کا شکوہ کیا۔بھارتی صحافی نے چور کا خط اور گھر کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی۔ جس میں لکھا ہوا ہے کہ ’جب پیسے نہیں تھے تو تالا نہیں لگانا تھا، کلیکٹر صاحب‘۔کتوالی پولیس اسٹیشن کے انچار عمراؤ سنگھ نے کہا کہ چور اپنے ساتھ 30 ہزار روپے اور کچھ قیمتی اشیا لے کر گیا ہے۔ چوری کی واردات ترل چوہان گوہر کے گھر پر ہوئی جنہیں حال ہی میں کتھی گاؤں ضلع کا مجسٹریٹ تعینات کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر