08:29 pm
تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، لیگو کمپنی نے لیگو بلاکس سے بنایا تاریخ کا سب سے بڑا ماڈل ’آر ایم ایس ٹائی ٹینک‘ نمائش کیلئے پیش کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیکو بلاکس کمپنی جو پلاسٹک کے ٹکروں کو جوڑ پر مختلف اشیاء تخلیق کرتی ہے، نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ماڈل تیار کیا ہے جو مجموعی
طور پر 9090 بلاکس پر مشتمل ہے۔ایک صدی قبل سمندر برد ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کا لیگو سے بنایا گیا ماڈل 53 انچ لمبا ہے۔کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق لیگو کی مدد سے آپ اس کے اندر کا پورا منظر بھی تشکیل دے سکتےہیں۔ اس کی ڈیزائننگ میں ماڈل کو عین اصلی بحری جہاز پر ڈھالا گیا ہے۔لیگو بلاکس سے تیار کردہ ٹائی ٹینک کی قیمت 629 ڈالر رکھی ہے جو باآسانی آرڈر پر منگوایا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ 12 اپریل 1912 میں برطانیہ سے 2223 مسافروں کو لیکر امریکی شہر نیویارک کےلیے روانہ ہونے والا اس وقت کا سب سے بڑا اور جدید ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک 14 اپریل کو برفانی تودے سے ٹکرا کر تین گھنٹے میں ہی سمندر کی گہرائی میں پہنچ گیا تھا۔اس المناک حادثے میں 1517 مسافر ڈوب پر ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر جان بچانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر