05:29 pm
زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خلائی مخلوق یا ایلین کا تذکرہ قصوں کہانیوں اور فلموں تک محدود ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ذہنوں میں ان کا جسمانی خدو خال ویسا ہی ہے، جیسا ہم نے فلموں، کارٹون یا ڈراموں میں دیکھا ہے۔جب سے انسان ترقی یافتہ اور خلائی اسرار سمجھنے کے کچھ قابل ہوا ہے، تب سے وہ اس تلاش میں سرگرداں ہے کہ کیا اس وسیع و عریض کائنات میں ہم اکیلے ہیں یا ہمارے
جیسا کوئی اور بھی سیارہ اپنے اندر زندگی رکھتا ہے؟ کیا کوئی سیارہ ایسا بھی ہے جہاں زمین کی طرح زندگی رواں دواں ہے؟ کیا اس کائنات میں ہمارے جیسی کوئی مخلوق نت نئی ایجادات اور تحقیقوں میں مصروف ہے یا کم از کم پتھر کے دور میں ہی جی رہی ہے؟ان سوالات کے جوابات معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ نے تلاش کرنے کی کوشش کی، اسی بنیاد پر انہوں نے اپنے مقالوں میں دعوی کیا کہ خلائی مخلوق کسی سیارے پر موجود ہیں اور وہ زمین کی طرف آنے کے لیے سرکردہ ہیں، ہم نے اگر ان تک پہنچنے کی کوشش کی یا وہ زمین پر پہنچ گئیں تو کرہ ارض پر بڑی تباہی پھیل سکتی ہے۔خلائی مخلوق کی موجودگی یا اڑن طشتری کی پرواز سے متعلق مختلف باتیں، قیاس آرائیاں سامنے آچکی ہیں، ایلین کے حوالے سے تو کچھ ایسی تحقیقات آئیں جن کے بارے میں پڑھ کر آپ اس مخلوق کی موجودگی کا یقین کرلیں گیحال ہی میں کوئنزلینڈ یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم نے دعوی کیا کہ انہیں زمین سے 165 نوری سال مسافت کے فاصلے پر سرخ سیارے نظر آئے، جن میں سے چار مختلف قسم کی ایسی پراسرار شعاعیں خارج ہورہی تھیں، جنہوں نے سیاروں کے وجود کو مزید واضح کیا۔ماہرین نے بتایا کہ انہوں طیاروں کی تلاش کے لیے طاقتور ترین دوربین لوفر کا استعمال کیا، جس میں مختلف سگنلز شمسی ہواں میں لہروں کی صورت میں خارج ہوتے نظر آئے۔ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ماہرین فلکیات ریڈیو لہروں کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوئے ہیں جو کہ ممکنہ طور پر ایکوپلانیٹ ہے اور ریڈیو فلکیات تھیوری کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتی ہے۔تحقیقی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر بینجمن پوپ نے بتایا کہ مطالعے کے دوران ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ دنیا کے گرد گھومنے والے سیاروں کی تلاش نئی تکنیک کی مدد سے ممکن ہے مگر اس کے لیے خاصہ لمبا عرصہ انتظار کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر