05:33 pm
دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بیس سال کی عمر میں اپنے بازو کھونے کے باوجود پولینڈ کے بارٹک اوستالوسکی اب ٹانگوں سے اسپورٹس کار چلاتے ہیں، انھوں نے کئی مقابلے جیت کر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔اوسالوسکی دونوں بازوں سے محروم ہیں لیکن اب وہ ایک کامیاب اسپورٹس کار ڈرائیور ہیں، 2006 میں وہ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ایک الم ناک حادثے کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد ان کے دونوں ہاتھ
کاٹنے پڑ گئے تھے۔اوستالوسکی کا خواب تھا کہ وہ اسپورٹس کار ڈرائیور بنے، لیکن حادثے میں بازوں کی محرومی نے انھیں کچھ وقت کے لیے مایوس کر دیا، لیکن پھر انھوں نے پیروں سے کار چلانے کا سوچا اور اس کی تگ و دو میں لگ گئے۔بارٹک نے تین برس تک بھرپور کوشش کی اور ٹانگوں سے کار چلانے میں مہارت حاصل کر لی، آج انھیں پوری دنیا اسپورٹس کار ڈرائیور مانتی ہے، اور وہ پیروں سے گاڑی چلانے والے دنیا کے پہلے پروفیشنل اسپورٹس ڈرائیور ہیں۔بارٹک نے اپنی نسان اسکائی لائن جی ٹی ریس کار میں کافی ساری تبدیلیاں کیں، تاکہ وہ آسانی سے اسے ٹانگوں کی مدد سے چلا سکے، انجن میں تبدیلی کے ساتھ انھوں نے ٹرانسمیشن کو طاقت ور بنانے کے لیے ایک الگ گیئر باکس بھی انسٹال کیا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر