06:31 pm
شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون  ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

06:31 pm

پاکستانی سیاست دانوں کا شمار پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ کافی مشہور ہیں۔ چاہے وہ صوبائی طور پر فعال ہو یا پھر وفاقی طور پر۔ پاکستانی سیاست دان میڈیا میں اپنی جگہ بنانا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ٹاک شوز آج بھی جاندار ہیں، انہی سیاست دانوں میں ایک رانا ثناءاللہ ہیں جو کہ میڈیا ٹاک شوز کی جان ہیں۔ اس خبر میں آپ کو رانا ثناءاللہ سے متعلق وہ معلومات فراہم کریں گے جو ہو سکتا ہے آپ کے نئی ہو۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب سے تعلق رکھنے والے رانا ثناء اللہ کا شمار پنجاب کے سینئیر
رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ رانا ثناءاللہ مسلم لیگ کے دیرینہ کارکنوں میں سے ایک ہیں جو آخری وقت تک مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ رانا ثںاء اللہ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جو کہ سیاسی طور پر فعال گھرانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رانا ثناءاللہ ایک سیاسی کارکن ہیں اور جوانی ہی سے سیاست اور سیاسی طور پر فعال رہے۔ جنوری 1955 کو پیدا ہونے والے رانا ثناء اللہ کے والد بھی سیاسی کارکن رہ چکے تھے۔ رانا ثناء اللہ کا گھرانہ سیاسی گھرانہ ہے جو فیصل آباد میں مشہور ہے۔ رانا ثناء اللہ نے ابتدائی تعلیم فیصل آباد سے ہی حاصل کی ، جبکہ گریجوئیشن فیصل آباد گورمنٹ کالج سے اکنامکس میں کی۔ رانا ثناء اللہ نے لاہور گورمنٹ لاء کالج سے ایل ایل بی کیا۔ رانا ثناء اللہ کے ایک کزن ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں آپ حیران ہو جائیں گے۔ سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار رانا ثناء اللہ کے کزن ہیں۔ رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثںاء کہتی ہیں کہ ان کی سب سے بڑی خامی ہے کہ یہ غصہ بہت ہوتے ہیں جس سے ان کا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، اہلیہ کو رانا ثناء اللہ کی طبیعت کا خاص خیال رہتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ صرف یہ ہی کیوں میڈیا کے سامنے جواب دیتے ہیں کوئی دوسرا کیوں نہیں اپوزیشن کو جواب دیتا۔ رانا ثناء اللہ کی اہلیہ ایک ہاؤس وائف ہیں جو کہ شوہر اور بچوں کو بخوبی سنبھالنا جانتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ رانا صاحب کی کامیابیوں کے پیچھے ان کی والدہ کا ہاتھ زیادہ ہے۔ رانا ثناء اللہ اپنی والدہ سے زیادہ قریب تھے۔ چونکہ والد کا انتقال اس وقت ہوا جب میں چھٹی جماعت میں تھا، اسی لیے میرا والدہ نے باپ اور ماں دونوں بن کر مجھے پالا، میری والدہ ہی کی پسند سے شادی کی تھی، اگرچہ اہلیہ اور میں ایک ہی محلے میں رہتے تھے، مگر پسند امی کی تھی۔ ہو سکتا ہے مجھے کوئی ڈر ہو، جس کی وجہ سے میں انہیں منع کرتی ہوں، کہ بیان بازی اور جواب نہ دیں۔ کیوںکہ یہ ہائپر ہو جاتے ہیں۔ اہلیہ کہتی ہیں کہ بطور شوہر رانا صاحب نے ہر ذمہ داری پوری کی ہے۔ جبکہ گھر کا خرچہ رانا ثناء اللہ اہلیہ کو دیتے ہیں اور پھر حساب بھی نہیں مانگتے ہیں۔ بیٹی اقراء ثناء کہتی ہیں کہ بطور بیٹی والد نے ہر خواہش پوری کی ہے، والد نے سیاست میں جتنی جدوجہد کی ہے اتنی شاید کسی اور نے نہیں کی ہے۔ بیٹے شہریار کہتے ہیں کہ والد نے ہمیشہ ایک ہی سبق سکھایا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے جھوٹ نہیں بولنا ہے۔ شہریار کہتے ہیں کہ اگر ایک بات کسی چیز کے لیے کھڑے ہو جاؤ، لیکن سچ کے لیے، تو ہھر اس سچ کی خاطر پیچھے نہیں ہٹو۔ گورننس کے رول ماڈل سے متعلق رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ میں آج بھی یہی سمجھتا ہوں کہ حضرت عمر کا طرز حکومت ہم سب کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ اپنے حلقے کے تعلیمی اداروں سے متعلق رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میرے حلقے میں 30 ادارے واقع ہیں جن کی بہتری کے لیے ہم کام کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ میرا ایک بھائی ہے جو کہ کینیڈا میں ہوتا ہے، ہماری ایک ذرعی زمین اور بطور وکیل میرا ایک چیمبر ہے۔ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ عشق صرف ایک ہی کر سکتے ہیں سیاست سے یا پھر انسان سے۔ میں نے دو مرتبہ موت کو قریب سے دیکھا تھا، جب میں اس وقت نہیں لڑ کھڑایا تو اب کیوں، لیکن ہاں، مجھے خوبصورتی میں آںکھیں بے حد پسند ہیں وہی سب کچھ بتا دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!

ان میں سے کس نے سب سےزیادہ وزن اٹھایاہواہے؟  جواب صرف تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی دے سکتے ہیں

ان میں سے کس نے سب سےزیادہ وزن اٹھایاہواہے؟ جواب صرف تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی دے سکتے ہیں