06:31 pm
پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے  ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

06:31 pm

ہم دیکھتے ہیں کہ بڑے بڑے ہو ٹلز یا ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے وانے وا لے یہ لوگ اور ان ہوٹلز یا ریسٹورنٹس کا عملہ بہت ہی سنگ دل ہوتا ہے اور یہاں کسی غریب کا خیال نہیں کیا جاتا۔ آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کیوں اسپین کے ایک مالدار آدمی نے بھکاری کا بھیس بنا کر اپنے ہی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کا دورہ کیوں کیا؟ آئیے جانتے ہیں۔ یہ ایک سچی کہانی ہے جس میں اسپین کے ایسے مالدار آدمی کا زکر ہے جس کے پاس اتنی دولت ہے کہ اسی دولت نے ہی اس کی صحت دن بہ دن خراب کی۔اس شخص کا نام ہے
ڈان مونٹیرو اور اس کی صحت کافی خراب رہتی تھی مگر وہ اس طرف اتنی توجہ نہیں دیتا تھا اور اپنے کاموں میں مصروف رہتا تھا۔ ایک دن پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا اس کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہوئی اور اس کے جگر میں شدید درد اٹھا جس۔ کے بعد اسے ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا جہاں اس کا چیک اپ ہوا اور اسے بتایا گیا کہ آپکو تو کینسر ہے اور وہ بھی آخری اسٹیج پر جس سے آپکی جان کبھی جا سکتی ہے۔تو اس نے گھر آ کر سوچا کہ اپنے زندگی کے آخری دن غریبوں کے نام کروں اور دیکھوں کے جو ہوٹل میں نے اتنی محنت سے بنائے ہیں کیا اس میں غریب بھی کھا سکتے ہیں اور میرا عملہ کیا کرتا ہے غریبو لوگوں کے ساتھ؟ ڈان مونٹیرو سب سے پہلے اپنے اسپین میں ہی موجود ہوٹل میں گئے جو شہر کا سب سے بڑا ہواٹل تھا، سب سے پہلے انہیں دروازے پر کھڑے گارڈ نے کہا کہ یہ تمہارے آنے کی جگہ نہیں جس پر ڈان مونٹیرو نے کہا کہ کافی دن سے بھوکا ہوں کچھ کھانے کو دے دو تو اس نے مینیجر کو بلایا تو مینیجر نے آتے ہی کہا کہ تم یہاں کیسے آئے۔ تم پہلے نہا کر آو پھر یہاں لوگوں کو کھاتے ہوئے دیکھو تو میں تمہیں کھانا دوں گا، یہ بول کر مینیجر وہاں سے چلا گیا لیکن مونٹیرو وہاں ہی کھڑا رہا کہ شاید کوئی اور عملہ اس کے ساتھ اچھا سلوک کر ے تو اسی وقت۔ اس ہوٹل کا شیف آیا اور اس نے کہا کہ تمہیں کھانا کھانا ہے نہ تو تم ہوٹل کی پچھلی طرف چلے جاؤ وہاں میں نے کل کا بچا ہوا کھانا پھینکا ہے وہ کھا لو، تمہارے لیے وہی ہے۔یہ سب سننے کے بعد مونٹیرو کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ کافی دیر تک روتا رہا۔ اس نے سوچا کہ اب دوسرے ہوٹل میں جاتا ہوں کیا پتہ وہ میرے ساتھا اچھا سلوک کر لیں تو وہ اپنے دوسرے ہوٹل میں گیا جو کہ ایک بہت ہی بڑے اور مہنگے پارک میں واقع تھا اس کا گیٹ کھولتے ہی ایک ویٹر کی نظر ڈان مونٹیرو پر پڑی تو اس نے مینیجر کو وہیں سے کہا دیکھو ایک بھکاری اندر داخل ہو رہا ہے۔ جس پر مینیجر نے کہا کہ اے بوڑھے شخص تم اس ہوٹل کی ایک کینڈی تک تو لے نہیں سکتے تو پھر کیا کرنے آئے ہو جس پر مونٹیرو نے کہا کہ میں آپکا روزانہ کا گاہک ہوں بس میرا کاروبار ڈوب گیا اور ساری دولت قرض میں چلی گئی۔ اس لیے پیسے نہیں ہیں برائے مہربانی مجھے کھانا دے دو اور کھانا نہیں دے سکتے تو اپنے مالک سے ملوا دو وہ مجھے پہچان جائیں گے کیونکہ میں یہاں اکثر آتا تھا جب امیر تھا تو مینیجر نے غصے میں کہا کہ میں ہی مالک ہوں اور اب آپ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے،جس پر وہ پھر مایوس ہو کر وہاں سے نکلا۔ اس کے بعد اپنے سب سے پرانے ہوٹل میں گیا جہاں اس کا دوست روسیو ہی مینیجر تھا اور کبھی وہ اس کا اسٹنٹ بھی ہوا کرتا تھا لیکن یہاں بھی اس کے ساتھ کچھ اچھا نہ ہوا۔ جب وہ ہوٹل میں داخل ہوا تو سیدھا مینیجر روسیو کے پاس گیا اور بیٹھ کر کھانے کو کچھ مانگا جس پر مینجر نے کہا کہ نکل جاؤ یہ ہوٹل تم جیسے لوگوں کیلئے نہیں ہے کیونکہ یہ ہوٹل میرا ہے، اس میں میری محنت زیادہ ہے۔ اور اب تو ہوٹل کا مالک مرنے والا ہے کینسر سے۔ یہ بات ڈان مونٹیرو نے سنی تو اسکے پاؤں تلے زمین نکل گئی مگر پھر بھی کہا کہ ایک ڈبل روٹی کا پیس ہی دے دو جس پر اسے کہا کہ جاتے ہو کہ نہیں ورنہ دھکے دے کر نکالوں تمہیں۔ یہاں سے نا امید ہونے کے بعد وہ اپنے آخری ہوٹل جو کہ شہر سے باہر کی طرف تھا تو وہاں گیا اور گارڈ سے کہا کہ مجھے کھانے کو دو کچھ جس پر گارڈ نے مینجر سے اس بارے میں بات کی اور اسے اندر بٹھایا جس کے بعد کچھ دیر میں ٹیبل پر انتظار کرنے کے بعد مینجر خود کھانا لیکر آیا۔ تو ڈان مونٹیورو نے اس سے کہا کہ میں بھی کبھی امیر تھا لیکن آج میرے یہ حالات ہیں تو مینجر نے کہا کہ میں سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میرا بھی کاروبار تب خراب ہوا جب میں امیر تھا اور ایکسیڈنٹ ہوا تو میرا سب کچھ فروخت ہو گیا جس کے بعد میں نے یہاں نوکری کی اور مالک نے مجھے نوکری دی جس پر میں انکا …

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!