06:37 pm
سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر شہاب ثاقب کا ٹکڑا آ گرا

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک )کینیڈا میں ایک خاتون اس وقت بال بال بچ گئیں جب شہاب ثاقب کا ٹکڑا ان کے گھر کی چھت چیرتا ہوا سیدھا ان کے تکیے پر جا گرا، زوردار آواز کی وجہ سے خاتون ہڑبڑا کر نیند سے جاگ گئیں۔یہ واقعہ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا، رتھ ہملٹن نامی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ رات میں سورہی تھیں جب انہوں نے ایک زوردار آواز سنی اور بستر میں بھونچال سا محسوس کیا۔انہوں نے فوراً اٹھ کر لائٹ جلائی تو تکیے پر اپنے سر کے برابر میں ایک پتھر کا بڑا سا ٹکڑا پایا۔خاتون نے فوراً 911 کو کال کی جہاں
سے ایک پولیس اہلکار ان کے گھر آیا۔ ابتدا میں پولیس اہلکار کا خیال تھا کہ پتھر قریب واقع تعمیراتی سائٹ سے آیا ہے۔ اس نے سائٹ پر فون کیا تو وہاں سے کہا گیا کہ آسمان پر روشنی کا زوردار جھماکہ اور دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔جلد ہی واضح ہوگیا کہ یہ شہاب ثاقب کا ٹکڑا تھا جو خاتون کے گھر کی چھت توڑتا ہوا سیدھا ان کے کمرے میں ان کے تکیے پر گرا۔ خاتون خوش قسمتی سے محفوظ رہیں۔خاتون کا کہنا ہے کہ انشورنس کمپنی جلد ہی ان کے گھر کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے کر اس کی مرمت کردے گی۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!