07:48 pm
میں اس کے بازو تو نہیں بن سکتی مگر ہم ایک دوسرے کا سہارا ضرور ہیں، آج کل  کے دور کے ایک نوجوان جوڑے کی کہانی جس کی محبت نے ہر کمی کو پورا کر دیا

محبت کی داستانوں کا جب بھی ذکر ہوا تو اس میں شیریں فرہاد، لیلی مجنوں، ہیر رانجھا کے نام مشہور ترین رہے۔ ان تمام داستانوں میں کبھی تو فرہاد نے شیریں کے لیے نہر کھودی تو کبھی مجنوں لیلیٰ کے عشق میں صحراؤں میں نکل کھڑا ہوا۔ کبھی رانجھا نے تخت ہزارہ چھوڑا اور ہیر کے لیے در در کی خاک چھاننے پر مجبور ہو گیا- ان تمام داستانوں کو اگر ماضی کا حصہ سمجھ بھی لیں تو حال میں آج کل کے دور میں بھی ایسے محبت کرنے والے پائے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی محبت کے لیے دنیا سے ٹکر لی اور کامیاب ہوئے-
ایسی ہی محبت کی داستان کشیٹز اور شیوانگی کی ہے جنہوں نے دنیا والوں کے باتوں سے بے پرواہ ہو کر ہر قسم کی مخالفت کو برداشت کرتے ہوئے ایک دوسرے کا انتخاب کیا- اس داستان کے دو کردار ہیں جن میں کشیٹز ایک ایسا نوجوان ہے جس کے دونوں بازو نو سال کی عمر میں الیکٹرک کرنٹ لگنے کی وجہ سے کاٹ دیے گئے تھے۔ کشیٹز کا کہنا تھا کہ ان کو ساری عمر لوگوں کی طرف سے بے چارے جیسے کمنٹ سننے کی عادت ہو چکی تھی- جب کہ اس داستان کا دوسرا کردار شیوانگی کا ہے جس کی ملاقات کشیٹز سے کالج میں ہوئی یہ 2012 کا واقعہ ہے جب یہ دونوں ملے اس دوران یہ سات سال تک ایک دوسرے کے بہترین دوست بن کر رہے -شیوانگی کا کہنا تھا کہ لوگ جب ہم کو ایک ساتھ دیکھتے تو ان کے تاثرات بہت عجیب سے ہوتے تھے- مگر شیوانگی کا کہنا ہے کہ اس دوستی کے محبت میں بدلنے کے بعد ان کے بھائی نے ان کو بہت ساتھ دیا جب کہ ان کی والدہ کو کچھ خدشات تھے جن میں سب سے بڑا خدشہ تو یہ تھا کہ جب اس کے ہاتھ ہی نہیں ہیں تو یہ تمھاری مانگ میں سندور کیسے بھرے گا- شیوانگی کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی ماں کو سمجھایا کہ یہ سب ثانوی باتیں ہیں سب سے بڑی اور اہم بات یہ ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور جہاں محبت ہوتی ہے وہاں اس طرح کی کمزوریاں نہیں دیکھی جاتی ہیں- مگر زمانے کی تمام تر مخالفتوں کو مسائل کے باوجود فیملی کے تعاون سے فروری 2021 میں ان دونوں نے ایک شاندار تقریب میں ایک دوسرے کو اپنایا- اس کے بعد اس شادی کو ایک مثال بنانے کے لیے ان دونوں نے سوشل میڈیا پر انسٹا گرام پر کشوز کے نام سے ایک پیج بنایا جس میں انہوں نے اپنے ساتھ اور اپنی محبت کے ہر ہر لمحے کو دوسروں سے شئیر کیا- اس پیچ کو بنانے کا مقصد ان کا یہ تھا کہ اس دنیا میں ان جیسے جو اور لوگ ہیں یا شادی شدہ جوڑے ہیں ان کو دیکھ کر ہمت اور حوصلہ پا سکیں شیوانگی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے اس جوڑے کو دیکھ کر لوگ ان سے سوال کرتے ہیں کہ انہیں کشیٹز کے ساتھ شادی کرنے کی کیا ضرورت تھی- کیا ان کو کسی بات کی لالچ تھی یا کسی فائدے کی امید تھی جو انہوں نے کشیٹز کو جیون ساتھی کے طور پر اپنایا- ان کا یہ کہنا تھا کہ ان کی یہ شادی بالکل ویسی ہی شادی ہے جیسی کہ دنیا کے دوسرے لوگوں کی ہوتی ہے- انہوں نے اپنی لو اسٹوری کی پوری کہانی نو حصوں میں اپنے پیچ پر شئير کی جس کے بعد ان کا یہ کہنا تھا کہ لوگ اس کہانی کے بارے میں جان کر بہت خوش ہوئے اور انہوں نے ان کو بہت پیار دیا- یہاں تک کہ بہت سارے ایسے جوڑے جن میں سے کوئی ایک فرد اسپیشل ہوتا تھا ان کی کہانی کے بارے میں جان کر یہ تک کہنے پر مجبور ہو گئے کہ ہمیں امید ہے کہ ایک نہ ایک دن ہماری محبت بھی کامیاب ہو جائے گی- ایک دوسرے کی محبت میں گم یہ جوڑا ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہا ہے اور پر امید ہے کہ دنیا ان سے سبق سیکھے گی-

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!