07:50 pm
باپ کے انتقال کے بعد فٹ پاتھ پر بھی سویا اور کباڑ بھی بیچا ۔۔ پی ایچ ڈی  کرکے سبزی بیچنے والے نوجوان کی زندگی کی ایسی داستان

“سترہ سال پہلے جب باپ کا انتقال ہوا تو چھوٹا تھا۔ سزی منڈی آگیا۔ یہاں کباڑ بھی چنا اور کئی راتیں فٹ پاتھ پر سو کر بھی گزاریں۔ سامان لوڈ کرنے کا کام بھی کیا“ آنکھوں میں چمک اور چہرے پر زمانے بھر کی تھکن کے ساتھ یہ الفاظ ادا کرنے والا ایک ایسا نوجوان ہے جو محنت سے رزقِ حلال کمانے کے ساتھ اپنا شاندار تعلیمی سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ محمد عدنان خان نمل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کررہے ہیں لیکن غربت میں خاندان والوں کا پیٹ پالنے کے لئے سبزی بیجنے پر مجبور ہیں۔ لوگوں کی بے حسی کے
بارے میں بات کرتے ہوئے محمد عدنان نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر لوگ ان پر طنز کرتے ہیں کہ اتنا پڑھ لکھ کر یہ کام کرتے ہو فری لانسنگ کر لو یا چھوٹی موٹی جاب کر لو۔ میں ان لوگوں سے کہتا ہوں کہ یہ کام میں شوق سے نہیں کرتا یہ میری مجبوری ہے۔ ہر طرح کا کام کرچکا ہوں لیکن کہیں بھی نہ مناسب پیسے ملتے ہیں نہ کوئی سیکوریٹی ہے۔ اس کام میں بس یہ ہے کہ گزر بسر ہوجاتی ہے جس پر میں اللہ کا شکر گزار ہوں۔ باپ کے انتقال کے بعد سبزی منڈی آگیا محمد عدنان نے سیاست ڈاٹ پی کے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ شادی شدہ ہیں اور خاندان کی ذمہ داری ان پر ہے۔ جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو وہ بڑے تھے اور غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر سزی منڈی آگئے پھر بھی انھیں تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا تو وہ پیسے جمع کرکے کسی طرح فیس ادا کردیتے ہیں اور اس وقت وہ مینیجمنٹ سائنس میں فنانس میں اسپیشلائزیشن کررہے ہیں۔ ان کا ایک اور بھائی بھی ہے جو تھوڑا آگے کسی اور چیز کا ٹھیلا لگاتا ہے۔ محمد عدنان اپنے خاندان کے اکلوتے تعلیم یافتہ نوجوان نہیں ہیں بلکہ ان کے سب بہن بھائی کسی نہ کسی طرح پڑھ رہے ہیں۔ دوسروں کو اچھے کپڑوں میں دیکھتا ہوں تو دل دکھتا ہے محمد عدنان نے کہا کہ یونیورسٹی میں ان کے بہت دوست ہیں جن کے ساتھ وہ اچھا وقت گزارتے ہیں کھانا پینا بھی ہوتا ہے لیکن کسی کو اچھے کپڑوں میں دیکھتا ہوں تو دل چاہتا ہے کاش میں بھی سوٹ پہن سکتا۔ میں نے زندگی میں کبھی جینز نہیں پہنی لیکن جس طرح بھی گزارا ہورہا ہے اس پر خدا کا شکر گزار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

آن لائن خریداری۔۔۔۔منگوایا آئی فون! لیکن ڈبہ کھولنے کے بعد بندے کا ہی منہ کھلارہ گیا۔۔۔حیران کن خبر!