10:49 pm
اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنےکی صورتحال تشویشناک قرار دیدی، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے شدید بحران کا سامنا، قطبی اور پہاڑی گلیشیئرز ممکنہ طور پرکئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے، اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنےکی صورتحال تشویشناک قرار دیدی- تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنےکی صورت حال کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئرز
ممکنہ طور پرکئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے، جس کے نتائج بڑی حد تک تشویش ناک ہیں، اس صورت حال کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔ خیال رہےکہ دنیا بھر میں موسمیاتی شدت سنگین صورت حال اختیار کرتی جارہی ہے، پاکستان کا درجہ حرارت بھی پچھلی ایک صدی کے دوران میں اعشاریہ 83 ڈگری بڑھ چکا ہے۔ موسموں کی شدت دنیا کے ہر کونے تک پہنچ رہی ہے، بین الاقوامی ادارے نووا نے جولائی 2021 کو کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار دیا تھا۔ گرین ہاؤس گیسز کرہ ارض کے درجہ حرارت کو بڑھانے کا باعث ہیں، ان میں سب سے اہم کاربن ڈائی آکسائیڈ ہے جو سورج کی روشنی جذب کرتی ہے اور اسے خلا میں واپس جانے سے روک دیتی ہیں اور یوں گلوبل وارمنگ کا باٰعث بنتی ہے ۔ جنگلات اور پودے ان گیسز کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اس لیے ان کی حفاظت اور اضافے پر ماہرین زور دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں برس جون میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی گلیشیئرز پگھلنے میں غیر معمولی تیزی آگئی تھی- تیزی سے گلیشیئرزپگھلنے کےعمل نے سیلاب کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی تھی جس کے بعد ممکنہ تباہ کاری سے بچنے کی پیشگی تیاریاں شروع کردی گئی تھیں- گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ اور اپر ہنزہ کے کئی علاقوں میں گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب اور طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا تھا- جس کے بعد وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی ملک امین اسلم ہنگامی دورے پر ہنزہ پہنچے تھے اور انہوں نے گلیشیئرز کا جائزہ لیا تھا- ملک امین اسلم نے ہوپر اور نگرمیں بھی ماہرین کی ٹیموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی تھی-

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

باپ کے انتقال کے بعد فٹ پاتھ پر بھی سویا اور کباڑ بھی بیچا ۔۔ پی ایچ ڈی  کرکے سبزی بیچنے والے نوجوان کی زندگی کی ایسی داستان

میں اس کے بازو تو نہیں بن سکتی مگر ہم ایک دوسرے کا سہارا ضرور ہیں، آج کل  کے دور کے ایک نوجوان جوڑے کی کہانی جس کی محبت نے ہر کمی کو پورا کر دیا

سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر شہاب ثاقب کا ٹکڑا آ گرا

پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے  ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون  ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟