07:21 pm
2 لاکھ کا یہ پھٹا ہوا سوئٹر ۔۔۔اسکی قیمت اتنی  زیادہ کیوںہے؟ وجہ آپ کو بھی چونکا دے گی

آج کل پھٹی ہوئی شرٹس اور جینز پہننے کا دور ہے جو کہ آج کے تازہ ترین فیشن کا حصہ ہے۔ بڑی معروف برانڈز کمپنیوں نے ایسے مہنگے لیکن جگہ جگہ سے پھٹے ڈیزائینز طرز کے کپڑے متعارف کرائے ہیں جن کی قیمت ہزاروں ڈالرز میں ہوتی ہے۔ وہیں اب پھٹے سویٹرز بھی مارکیٹ میں آگئے ہیں جن کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔عام طور پر لوگ ٹھنڈے موسم میں گرم سویٹرز پہنتے ہیں جو اچھی طرح بھنا ہوا ہوتا ہے۔ لیکن کیا کوئی موسم سرما میں پھٹا ہواسویٹر پہننا پسند کریگا؟لیکن اٹلی کی جانب سے مہنگے
کپڑے بنانے والی ایک بڑی کمپنی نے پھٹے ہوئے سویٹر پیش کردئیے ہیں جو کہ پہننے میں کافی آرام دہ ہیں جن کی قیمت 1450 ڈالر یعنی تقریباً دو سے ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔بیلنسیاگا نامی کپڑوں کی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ سویٹروں کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ بہت پرانے ہوں، انہیں چوہوں نے جگہ جگہ سے کتر دیا ہو اور وہ جگہ جگہ سے ادھڑے ہوئے ہیں۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سویٹر پہننے میں بہت پرسکون ہے اور گرم رکھنے والا ہے کیونکہ یہ بھیڑوں سے پہلی بار اتاری گئی تازہ اُون سے تیار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنےکی صورتحال تشویشناک قرار دیدی، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

پاکستان کے اہم شہر میں پھول سی بچی کی پیدائش ، والدین کو8دن قبل انتقال کرنے والی مردہ بچی تھمادی گئی ، حیران کن واقعہ

عید میلاد النبیﷺ کے قریب خانہ کعبہ کے اوپر سبز رنگ کی پراسرار روشنی ، حقیقت جانیں اس خبر میں 

باپ کے انتقال کے بعد فٹ پاتھ پر بھی سویا اور کباڑ بھی بیچا ۔۔ پی ایچ ڈی  کرکے سبزی بیچنے والے نوجوان کی زندگی کی ایسی داستان

میں اس کے بازو تو نہیں بن سکتی مگر ہم ایک دوسرے کا سہارا ضرور ہیں، آج کل  کے دور کے ایک نوجوان جوڑے کی کہانی جس کی محبت نے ہر کمی کو پورا کر دیا

سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر شہاب ثاقب کا ٹکڑا آ گرا

پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے  ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون  ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !

خاتون نے بالوں سے کئی ٹن وزنی ٹرک کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔۔۔سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل