09:52 pm
سبحان اللہ ، موت ہو تو ایسی ، قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ایک مقامی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں، انتقال کے وقت مرحومہ تیسری جماعت کی طالبات کو قرآن پڑھا رہی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض کے ثانوی اسکول کی ٹیچر شیخہ المواش طالبات کو پڑھاتے ہوئے اچانک گر گئیں جس پر طالبات نے پرنسپل کو مطلع کیا،پرنسپل کی آمد سے قبل ہی ساتھ والی کلاس کی ٹیچرز وہاں پہنچ گئیں جنہوں نے گری ہوئی معلمہ کو ابتدائی طبی امداد دینے کی کوشش کی اسی
دوران پرنسپل نے ہنگامی طبی امداد کے یونٹ کو بھی طلب کر لیا-طبی یونٹ کی ٹیم نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں،شاگردوں اور ساتھی معلمات نے شیخہ المواش کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مرحومہ ہمیشہ مسکراتے چہرے کے ساتھ ملتیں اور اپنے طالبات سے انتہائی شفقت سے پیش آتیں۔ انتقال کرنے والی معلمہ کے والد عبدالعزیز عتیق نے بتایا کہ ان کی بیٹی صوم وصلاة کی پابند تھی ہمیشہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتی تھیں،انتقال کے وقت بھی وہ روزے سے تھی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون  ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

حجاب کرنے والی عورتوں کا انعام جنت ہے اور ۔۔ جانیں مسلمان  خواتین نے حجاب اتارنے کے بدلے لاکھوں روپوں کو کیسے ٹھوکر مار دی؟

تاریخی ورثوں کو لیگو بلاکس کے ذریعے زندہ کرنے کی نئی کوشش ۔۔۔دنیاکا سب سے بڑا حیران کن ماڈل نمائش کیلئے پیش!!

’جب گھر میں پیسے نہیں تو تالا کیوں لگایا‘: ناکام چور سرکاری افسر کو کیا پیغام چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔واردات کی دنیا سے حیران کن خبر!

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں بتائیے!

پانچ ہزار سال قدیم اور انتہائی قیمتی مجسموں سے متعلق حیران کن انکشافات۔۔۔مالیت کی بارے میں جان کر ہکا بکا رہ جائیں گے !