09:48 pm
اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں ۔۔ انڈونیشیا کی عورتیں  اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کی خو بصورتی کا راز

اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں ۔۔ انڈونیشیا کی عورتیں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کی خو بصورتی کا راز

09:48 pm

کہتے ہیں اگر دل جوان ہو تو انسان کبھی بوڈھا نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ انڈونیشیا کی خواتین 40 سال کی ہونے کی باوجود بھی 25 سالہ نظر آتی ہیں، آخر یہ لوگ ایسا کیا کرتے ہیں جو ان کی جوانی کبھی ڈھلتی ہی نہیں۔ آیئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں انڈونیشیا کی عورتوں کی کم عمری اور خوبصورتی کا راز، تاکہ ان کی خوبصورتی اور دیرپہ جوانی کا روز جان کر آپ بھی ان کی طرزِ زندگی اپنا کر خود کو برسوں تک جوان رکھ سکیں۔ انڈونیشیا کی عورتوں کی خوبصورتی کا راز • چاول کا آٹا انڈونیشیا کی عورتیں چاولوں
کے آٹے اور پانی سے چہرے سمیت پورے جسم کا فیشل اور مساج کرتی ہیں، وہ اسکرب بنا کر استعمال کرتی ہیں جس میں، چاول کا آٹا، ہلدی، دارچینی پاوڈر، صندل پاؤڈر، بادام اور ادرک پیس کا ملایا جاتا ہے اور پھر اس سے پورے جسم کا اسکرب کیا جاتا ہے جس سے ان کی جلد جوان رہتی ہے۔ • اسٹریچ مارکس ا نڈونیشیا کی عورتیں شادی سے قبل اور بعد میں ایک ایسا ماسک استعمال کرتی ہیں جس میں چاول کا آٹا اور ادرک کی جڑ جیسی ایک جڑی بوٹی شامل کی جاتی ہے جو کہ ان کے پیٹ کی جلد کو لچکدار بناتی ہے۔ • جلد کے لئے پپیتے اور اس کے بیجوں کا استعمال انڈونیشیا کی عورتیں اپنی جلد کو چمکدار اور نکھرا ہوا بنانے کے لئے پپیتے کو پیس کر براہِ راست یا دودھ میں ملا کر پیسٹ بنا کر چہرے پر لگاتی ہیں اور اس کے بیجوں کو گرینڈ کر کے بالوں پر لگاتی ہیں جس سے ان کے بال لمبے گھنے، چمکدار، کالے اور خوبصورت ہوتے ہیں۔ • بکری کے دودھ سے نہانا انڈونیشیا کی خواتین بکری کے دودھ سے نہاتی ہے اور اس کے دودھ میں 30 منٹ تک خود کو بھگوئے رکھتی ہیں جس سے ان کی جلد نرم و ملائم سفید اور خوبصورت ہوتی ہے۔ • مالش اور مساج انڈونیشیا کی خواتین ہر ہفتے میں ایک بار پورے جسم کا مساج اور ہر ہفتے میں کم سے کم دو بار سر کا مساج کرتی اور کرواتی ہیں یہی ان کی جوانی اور خوبصورتی کا راز ہے یہ بالوں میں ایواکاڈو ہئیر ماسک لگاتی ہیں، کندھوں، گردن اور کمر کا مساج کرواتی ہے، مینی کیور اور پیڈی کیور کرواتی ہیں جس سے یہ دیرپہ جوان اور بڑھاپے میں بھی خوبصورت اور اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید میلاد النبیﷺ کے قریب خانہ کعبہ کے اوپر سبز رنگ کی پراسرار روشنی ، حقیقت جانیں اس خبر میں 

عید میلاد النبیﷺ کے قریب خانہ کعبہ کے اوپر سبز رنگ کی پراسرار روشنی ، حقیقت جانیں اس خبر میں 

باپ کے انتقال کے بعد فٹ پاتھ پر بھی سویا اور کباڑ بھی بیچا ۔۔ پی ایچ ڈی  کرکے سبزی بیچنے والے نوجوان کی زندگی کی ایسی داستان

باپ کے انتقال کے بعد فٹ پاتھ پر بھی سویا اور کباڑ بھی بیچا ۔۔ پی ایچ ڈی کرکے سبزی بیچنے والے نوجوان کی زندگی کی ایسی داستان

میں اس کے بازو تو نہیں بن سکتی مگر ہم ایک دوسرے کا سہارا ضرور ہیں، آج کل  کے دور کے ایک نوجوان جوڑے کی کہانی جس کی محبت نے ہر کمی کو پورا کر دیا

میں اس کے بازو تو نہیں بن سکتی مگر ہم ایک دوسرے کا سہارا ضرور ہیں، آج کل کے دور کے ایک نوجوان جوڑے کی کہانی جس کی محبت نے ہر کمی کو پورا کر دیا

سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر شہاب ثاقب کا ٹکڑا آ گرا

سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر شہاب ثاقب کا ٹکڑا آ گرا

پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے  ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

پہلے نہا کر آؤ اور کل کا بچا ہوا کھانا کھالو ۔۔ مالدار آدمی جب اپنے ہی ہوٹل میں گیا تو عملے نے اس کے ساتھ کیا کیا جو وہ رونے لگا؟

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون  ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

شادی امی کی پسند سے کی تھی لیکن ۔۔ جانیں رانا ثناء اللہ کی بیوی کون ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

دنیا کے بڑے بڑے مقابلے جیتنے والا دونوں بازوں سے محروم سپورٹس کارمعذور ڈرائیور کی حیران کن کہانی!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!

زمین سے 165 نوری سال مسافت پر موجود خلائی مخلوق زمین کی طرف آرہی ہے؟ ۔خلائی مخلوق سے متعلق حیران کن رپورٹ!