06:42 pm
شوہر کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا  بیگم کو لے ڈوبا، بھاری قیمت چکانا پڑگئی

دبئی (ویب ڈیسک) شوہر کے نجی میسجز اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے پر بیوی کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ گیا۔ عدالت نے بنا پوچھے خاوند کی گفتگو سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر خاتون کو 2 ہزار درہم ٰ( تقریباً 94 ہزار روپے )جرمانے کی سزا سنائی ۔تفصیلات کے مطابق دبئی کی ایک عدالت نے ایک 40 سالہ عرب خاتون کو شوہر کا فون نمبر، تصاویر اور میسجز انسٹاگرام پر شیئر کر کے ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے جرم میں جرمانہ کر دیا۔خاتون پر استغاثہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے بنا اجازت
اپنے شوہر کی گفتگو اور فون نمبر اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیے، جس سے ان کی پرائیویسی متاثر ہوئی ہے۔پولیس تفتیش کے مطابق خاتون نے جنوری 2021 میں اپنے اور اپنے شوہر کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تصاویر اور ان کا فون نمبر انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔نتیجے کے طور پر شوہر نے دبئی پولیس سٹیشن میں اس کے خلاف شکایت درج کرائی، اور اس کے خلاف پبلک پراسیکیوشن میں مقدمہ دائر کر دیا، جس نے کیس کو بدعنوانی کی عدالت میں بھیج دیا۔خاتون نے عدالت میں الزامات کی تردید کی، لیکن پوسٹ شیئر کرنے کا اعتراف بھی کیا، خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ڈالیں، اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کا شوہر اس پر کوئی قانونی چارہ گوئی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

غلطی یا کسی کی شرارت ۔۔ ملک کے سب سے بڑے شہرکے ایک گھر  کے باہر 15 سے زائد رائیڈر ایک کے بعد ایک پارسل دینے پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

کیا واقعی قائداعظم کا گھر بھوت بنگلہ ہے؟ جانیں پہلے کیسے فریج ہوتے تھے اور  بہت سی ایسی چیزیں، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستانی 3 ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئی؟ دلچسپ تفصیلات

ہمیشہ ابو لڑنے والوں میں صلح کرواتے تھے ۔۔ میٹرو بس لاہور کے  راستے میں آنے والی 40 قبروں کو منتقل کرتے وقت لوگوں نے کیا منظر دیکھا؟

بوتلوں میں قید خواتین میں سے اس بچی کی ماں کونسی ہے؟ حاضر دماغ  اور تیز آنکھوں والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکیں گے

اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں ۔۔ انڈونیشیا کی عورتیں  اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کی خو بصورتی کا راز

دنیا کا ایسا عجیب ترین شخص جس نے دو دن میں پورا جہاز کھالیا!  حیران کن رپورٹ

سبحان اللہ ، موت ہو تو ایسی ، قرآن پڑھاتے ہوئے سعودی سکول کی استانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں