07:09 pm
بھارت میں خوف ناک مناظر! (بچے ویڈیو نہ دیکھیں)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالا میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے گھر پانی میں بہہ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دریا کنارے قائم گھر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گرا اور پانی میں بہتا ہوا چلا گیا، واقعے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ تیز بارش کے باعث دریا میں طغیانی آگئی اور پانی نے گھر کی بنیاد
کمزور کردی تھی، اس طرح دیکھتے ہی دیکھتے مکان دریا کے بہاؤ میں بہہ گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مذکورہ واقعہ کوتایم نامی علاقے میں پیش آیا، حادثے کے وقت اطراف میں کھڑے لوگ بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ریاست بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نیتجے میں اب تک 21 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، مقامی میڈیا نے کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کو بھی رپورٹ کیا ہے۔دوسری جانب بھارتی شہر بنگلورو میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے سبب کئی عمارتوں کی جڑیں کمزور ہوگئی ہیں، خطرے کے پیش نظر متعلقہ ادارہ مذکورہ بلڈنگز کو گرا رہا ہے۔حالیہ دنوں حکام نے 4 منزلہ عمارت کو زمین بوس کیا۔ بنگلورو شہر میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اب تک چار عمارتیں گر چکی ہیں۔
 
A post shared by NDTV (@ndtv)

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

مجھے شوہر نے تین ماہ کی بیٹی کے ساتھ گھر سے نکال دیا۔۔۔ شیلٹر ہوم میں  رہنے والی 3 ایسی خواتین کی داستان جنھیں لوگ بوجھ سمجھ کر یہاں چھوڑ جاتے ہ

غلطی یا کسی کی شرارت ۔۔ ملک کے سب سے بڑے شہرکے ایک گھر  کے باہر 15 سے زائد رائیڈر ایک کے بعد ایک پارسل دینے پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

کیا واقعی قائداعظم کا گھر بھوت بنگلہ ہے؟ جانیں پہلے کیسے فریج ہوتے تھے اور  بہت سی ایسی چیزیں، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستانی 3 ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئی؟ دلچسپ تفصیلات

ہمیشہ ابو لڑنے والوں میں صلح کرواتے تھے ۔۔ میٹرو بس لاہور کے  راستے میں آنے والی 40 قبروں کو منتقل کرتے وقت لوگوں نے کیا منظر دیکھا؟

بوتلوں میں قید خواتین میں سے اس بچی کی ماں کونسی ہے؟ حاضر دماغ  اور تیز آنکھوں والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکیں گے

اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آتی ہیں ۔۔ انڈونیشیا کی عورتیں  اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ان کی خو بصورتی کا راز

دنیا کا ایسا عجیب ترین شخص جس نے دو دن میں پورا جہاز کھالیا!  حیران کن رپورٹ