08:54 pm
چھ گھنٹے سے زائد کچھ بھی یاد نہیں رہتا۔۔۔دنیا کا حقیقی گجنی سامنے آگیا

جرمن شہری حادثے کے بعد عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہوگیا جسے چھ گھنٹے
زائد کچھ بھی یاد نہیں رہتا۔کچھ برس قبل بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی ‘گجنی’ جس میں عامر خان نے ایسے شخص کا کردار ادا کیا تھا جو حادثے کے بعد ایسی دماغی بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے جو کچھ گھنٹوں بعد سب کچھ بھول جاتا ہے۔اس دماغی صورتحال کو anterograde amnesia or short-term memory loss کہتے ہیں جس میں مبتلا انسان کی یاداشت کچھ منٹوں، گھنٹوں یا دنوں بعد چلی جاتی ہے۔اوپر کی گئی گفتگو بالی ووڈ فلم گجنی کی ہے لیکن جرمنی میں ایک شخص کو حقیقی زندگی کا گجنی قرار دیا ہے جو چھ گھنٹے سے پہلے کی گئی باتیں بھول جاتا ہے۔ڈینیئل نامی جرمن شہری چھ سال قبل اپنی بہن سے ملنے جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوا تھا جس کے وجہ اسے سر اور دماغ میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔حادثے بعد انہیں صحتیاب ہونے کےلیے کچھ وقت لگا وہ memory loss disorder کے مرض میں مبتلا ہوگئے اور اب چھ گھنٹے سے زیادہ کچھ بھی یاد رکھنے سے قاصر ہیں، جس کے باعث وہ روز مرہ کے امور کی انجام دہی کےلیے ایک ڈائری اپنے پاس رکھتے ہیں جس میں ان کے کاموں، دوستوں اور رشتے داروں سے متعلق تمام تفصیلات درج ہے۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہی ہے کہ میرا بیٹا زندہ رہے، جانیں ایک کم عمر ماں کی اپنے پیدا ہونے والے بچے کے لیے قربانی کی داستان

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

ساری زندگی ایک بیٹے کی خواہش میں تڑپنے والے شخص  کو نوے سال کی عمر میں اللہ نے 80 بیٹوں سے نواز دیا

چوکیدار کے بیٹے کی محبت میں پاگل لڑکی  نے ایسا کام کیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔

کئی سالوں سے ہوش میں نہیں تھا، معلوم تک نہیں تھا کہ والدین بھی نہ رہے ۔۔ جانیے اس شخص کے بارے میں چند ایسی باتیں، جو 74 سالوں سے بے خبر رہا

خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا

یہ بچہ2 دلوں کے ساتھ کیسے زندہ ہے؟ جانیے ایسے بچے کے بارے میں جس کے سینے میں 2 دل ہیں ، اس کا تعلق پاکستان کےکس شہر سے ہے؟