08:32 pm
پیراسیلنگ کے دوران خوفناک حادثہ (بچے ویڈیو نہ دیکھیں)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چھٹیاں گزارنے والا بھارتی جوڑا بوٹ سے بندھے پیراشوٹ
سے ہوا میں اڑتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والا جوڑا ناگوا بیچ پر چھٹیاں گزار رہا تھا کہ اس دوران انہوں نے بوٹ سے بندھے پیراشوٹ کا تجربہ کرنے کا ارادہ کیا جو ان کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔اجیت اور ان کی اہلیہ سرلہ جب پیرا شوٹ سے ہوا میں اڑ رہے تھے تو اجیت کا بھائی ان کی ویڈیو بنارہا تھا کہ اچانک پیرا شوٹ کی رسی ٹوٹ گئی اور اجیت کے بھائی کی چیخیں سنائی دینے لگیں۔ٹوئٹر پر شیئر ہونے والی ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں جب کہ درجنوں افراد ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

ساری زندگی ایک بیٹے کی خواہش میں تڑپنے والے شخص  کو نوے سال کی عمر میں اللہ نے 80 بیٹوں سے نواز دیا

چوکیدار کے بیٹے کی محبت میں پاگل لڑکی  نے ایسا کام کیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔

کئی سالوں سے ہوش میں نہیں تھا، معلوم تک نہیں تھا کہ والدین بھی نہ رہے ۔۔ جانیے اس شخص کے بارے میں چند ایسی باتیں، جو 74 سالوں سے بے خبر رہا

خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیے مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا

یہ بچہ2 دلوں کے ساتھ کیسے زندہ ہے؟ جانیے ایسے بچے کے بارے میں جس کے سینے میں 2 دل ہیں ، اس کا تعلق پاکستان کےکس شہر سے ہے؟

میں میںنے دبئی میں دوسری شادی کرلی شوہر کا فون پر مذاق، بیوی نے  خود کشی کرلی