07:37 pm
زخمی ہرن نے اسپتال عملے کی دوڑیں لگوادیں، سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لوزیانا میں ایک زخمی ہرن اسپتال میں گھس کر برقی
سیڑھیوں پر چڑھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے لوزیانا میں زخمی ہرن بھاگتا ہوا اسپتال میں گھس گیا اور جب اسے پکڑنے کی کوشش کی گئی تو وہ ایسکلیٹر پر چڑھ گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہرن لیڈی آف دی لیک اسپتال میں داخل ہوا جسے عملے نے پکڑنے کی کوشش کی تو وہ ٹھوکر کھاتے ہوئے ایسکلیٹر پر چڑھتے ہوئے دوسری منزل پر پہنچ گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بعدازاں ریسکیو اہلکار ہرن کو قابو کرتے ہوئے باہر لے کر جارہے ہیں، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کے ارکان ہمیشہ اس طرح کے غیر متوقع حالات کے لیے تیار رہتے ہیں۔دوسری منزل تک پہنچنے کے بعد ہرن کو قانون نافذ کرنے والے ایک افسر سمیت کئی لوگوں نے پکڑ کر نیچے رکھا۔ٓبعدازاں ہرن کو اسپتال کے بستر پر لاد دیا گیا اور لوزیانا کے وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ کے ایک ٹرک پر باہر لایا گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس دوران مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی خلل نہیں پڑا۔وائلڈ لائف حکام نے شبہ ظاہر کیا کہ ہرن قریبی وارڈ سے اسپتال میں داخل ہونے سے پہلے ایک کار ٹکرا کر زخمی ہوگیا تھا۔بدقسمتی سے لوزیانا کے وائلڈ لائف اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ کو اس کے زخموں کی وجہ سے جانور کو موت کے گھاٹ اتار دینا پڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟