07:37 pm
دنیا کا حیران کن ہاتھی ۔۔۔لوہے کا باڑ کیسے عبور کیا؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں کہ ہاتھی کتنے ذہین ہوتے ہیں؟
لیکن ایک تازہ ترین ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے جب ایک ٹاسکر(لمبے نوک دار والا جانور) کامیابی کے ساتھ باڑ کو عبور کیا۔مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جانے والی ویڈیو ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی ایک جنگل کے باہر کھڑا ہے اور گیٹ بند ہے، ہاتھی کو مستی سوجی، اس نے گیٹ کو گرانے کے بجائے، ریلنگ پر چڑھ کر اسے عبور کرنے کی کوشش کی اور کامیاب ہوگیا۔اگر آپ کے ذہن میں یہ خیال آرہا ہے کہ بھاری بھر کم ہاتھی کیسے باڑ کو عبور کرسکتا ہے تو اس مختصر کلپ کو دیکھ لیں ، جس میں ہاتھی کی ذہانت کا بھی اندازہ ہوجائے گا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی ریلنگ پر ایک پاؤں رکھتا ہے تو اس کا توازن بگڑنے لگتا ہے مگر وہ خود کو سہارا دیکر اسے عبور کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔اس مختصر ویڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر بڑا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے، کئی صارفین ویڈیو سے متاثر نظر آئے تو کئی صارفین کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا طریقہ لایا جائے کہ باڑ لگائے بغیر ان کے گزرنے کو یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟