07:40 pm
 ستر سالہ بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے حیران کن کام کرکے عالمی ریکارڈ بناڈالا۔۔تفصیلی خبر پڑھیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے ستر سالہ بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے انگلینڈ
کے کھلاڑی کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی کے ستر سالہ بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے مٹھی میں سیب رکھ کر توڑنے کے عالمی مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دی۔واضح رہے کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ پر پوری دنیا میں ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری رہا، ستر سالہ نسیم الدین کو بھی خصوصی اجازت دی گئی تھی۔نسیم الدین نے ایک منٹ میں 13 کے مقابلے میں اٹھارہ سیب توڑ ڈالے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے نسیم الدین کا ریکارڈ کی تصدیق کرتے ہوئے ای میل بھی جاری کردی۔بزرگ شہری نسیم الدین کا کہنا تھا کہ ورلڈ ریکارڈ بنانے پر خوشی ہے، یقین نہیں آرہا کہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔سیم الدین کا ریکارڈ بنانے کے بعد بتایا کہ ساری زندگی لوہے کے ساتھ کام کیا ہے اس لیے ہاتھ بھی لوہے کا ہی ہو گیا ہے، خواہش تھی کے میں پاکستان کا نام روشن کروں اور اللہ کا شکر ہے کہ اس میں کامیابی ملی۔انہوں نے کہا کہ یہ ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نام کرتا ہوں جنہوں نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نسیم الدین پاکستان کے لئے مارشل آرٹس اور 73 عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم کے والد ہیں جبکہ ان کی پوتی بھی صرف 7 سال کی عمر میں ورلڈ ریکارڈ بنا چکی ہیں۔واضح رہے کہ نسیم الدین کراچی میں ویلڈنگ کرتے ہیں اور یہی ان کا ذریعہ معاش ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟